ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

وقار یونس نے محمد عامر کو فائٹر قرار دیدیا

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب بہت زیادہ کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔اسکاٹ لینڈ گزشتہ روز ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا چکا ہے اور اسکاٹش ٹیم آج ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتح باکسرز کیلئے عید ملن پارٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب، پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن میں میڈلز حاصل کرنے والے باکسر کو عید ملن پارٹی دے گاجس میں باکسرز کونقد انعامات دیئے جائیں گے، تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ہوں گے، یہ بات انہوں نے منگل کے روز اپنے ایک بیان ...

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے،سرفراز

ایڈنبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی مشکل فارمیٹ ہے ،اسکاٹ لینڈ کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے ہیں۔پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ایڈنبرا میں کھیلا جائے گا ،آج بارش کے باعث گرین شرٹس کو ٹریننگ کا پہلا سیشن وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا ۔میڈیا ...

مزید پڑھیں »

اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر زمبابوین آفیشل معطل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے زمبابوے کرکٹ کے ڈائریکٹر اینوک ایکوپ کو عبوری طور پر معطل کردیا ہے جہاں ان پر اینٹی کرپشن کی 3 شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔2015 سے ہرارے میٹرو کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے منصب پر فائز ایکوپ کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے معطل کیے جانے ...

مزید پڑھیں »

میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح دنیا کی توجہ کا مرکز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹبال کے آغاز میں چند روز رہ گئے ہیں اور دنیا بھر کی نظریں میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح پر ہیں۔میگا ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں جرمنی، برازیل، اسپین، فرانس اور ارجنٹائن کا شمار ہونے لگا ہے جبکہ ایونٹ کے ایک لاکھ اضافی ٹکٹس صرف ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔بس تین دن کا انتظار ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے،آفریدی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم اسکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب جارہی ہے۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ 20 ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ٹرافی کا روس سمیت دنیا بھر کا سفر مکمل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے 3دن قبل عالمی کپ کی ٹرافی نے روس سمیت دنیا بھر کے 51ملکوں اور 91 شہروں کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔ورلڈ کپ ٹرافی نے 9 ماہ قبل روس سے ہی اپنے دورے کا آغاز کیا تھا اور اپنے سفر کے اختتام تک ایک لاکھ 72ہزار کلومیٹر سفر طے کیا۔فیفا کے رکن ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ، برازیل نے وارم اپ مقابلے میں آسٹریا کو ہرا دیا

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے سے قبل ٹیموں کی بڑی تیاریاں جاری ہیں، فٹبال سٹار نیمار کی ٹیم برازیل نے وارم اپ مقابلے میں آسٹریا کو تین صفر سے ہرا دیا ہے۔فٹبال ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں،ایونٹ کے وارم اپ میچ میں برازیل نے آسٹریا کے خلاف زبردست ...

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو شکست دینے کی خواہاں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ایڈن برگ میں کھیلا جائے گا جہاں انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد اسکاٹش ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔پاکستانی ٹیم دورہ آرئرلینڈ، انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے آخری مرحلے میں اسکاٹ لینڈ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف ...

مزید پڑھیں »