روس میں فرانس کی ٹائٹل فتح کیساتھ ختم ہونے والا فٹبال ورلڈکپ کئی بڑی ٹیموں اور سپرسٹارز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا گیا، اپ سیٹ شکستوں سے بھرپور میگا ایونٹ میں دفاعی چیمپئن جرمنی کی پہلے ہی راو¿نڈ میں رخصتی شائقین کو حیران کرگئی، لیونل میسی کی ارجنٹائن، رونالڈو کے زیر قیادت کھیلنے والی پرتگال اور سپین جیسی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جولائی, 2018
دوسراسعید اختر کرکٹ ‘ قریشی ڈولفن کولٹس فاتح ٹرافی کے حصول میں کامیاب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قریشی ڈولفن کولٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شمیل سی سی کو ایک رن سے شکست دے کر دوسراسعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کی فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس کی زینت بنالیا۔ شمیل سی سی 121رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ 35رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے میں فوز کو مین آف دی ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن کے فاتح ڈانس میں بھی ماہر،ویڈیو دیکھیں
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھی بار ومبلڈن کا فاتح بننے والے نواک جوکووچ کے حوصلے جواں ہیں اور وہ کسی بھی اسٹیج پر ہار ماننے کو تیار نہیں ۔لندن میں سالانہ چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چیمپئین انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی۔ومبلڈن کی یہ روایت ہے کہ مینز اور ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز کی فاتح ٹیم کا کراچی پریس کلب میں استقبالہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019میں حصہ لے گی۔ فزیکل ڈس ایبی لٹی ٹرائی نیشن سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری امیر الدین انصاری نے کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دئے گئے استقبالیہ ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات کے تحت ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کیلئے بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پودے بھی جاندار ہوتے ہیں اوران سے ہم آکسیجن حاصل کرتے ہیں، ان سے محبت ہم سب کی صحت ہے، پنجاب کو سرسبز ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ ،، دوسرے روز لاہور کے کھلاڑی چھائے رہے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے ساتھ لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کے مقابلے بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہے، لاہور ڈسٹرکٹ کے کھلاڑی چھائے رہے ، چیمپئن شپ کے دوسر ے روز ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں لاہور اور ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنا اعزاز،نوح دستگیر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے تاشقند میں ہونیوالی چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر فخر ہے کہ پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا، حکومت نے میرے ساتھ تعاون کیاجس نے میری کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈسٹرکٹ اانڈر 16بوائز چیمپئن شپ سے نوجوانوں کی صلاحیتیں ابھر کر سامنے آئیں گی، ایوب چودھری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹر ی سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرہ صحت مند سرگرمیوں سے تشکیل پاتا ہے اس لئے نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب کرنے کیلئے لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں نوجوانوں کی صلاحیتیں ابھر کر سامنے آئیں گی، الیکشن کے بعد پنجاب کی ...
مزید پڑھیں »زمبابوے تیسرا ون ڈے بھی ہارگیا،سیریز پاکستان نے جیت لی
بلاوائیو(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کرلی۔کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری میچ میں میزبان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 68 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز امام الحق پہلے اوور کی پہلی ہی ...
مزید پڑھیں »