روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جولائی, 2018

تیسرے سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ (پرانی نمائش) پر جاری تیسرے سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ اشرف فوڈز سی سی نے میزبان سعید اختر سی سی کو 7وکٹوں سے شکست دی جبکہ پی خان سی سی کو کے جی اے جیم خانہ نے 8وکٹوں کی شکست کا داغ لگایا۔اشرف ...

مزید پڑھیں »

آرمی نے انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد ( نواز گوھر ): پاکستان آرمی نے انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 اپنے نام کر لی جبکہ پاک فضائیہ کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ انٹر سروسز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2018 کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی ۔ پاک بحریہ کے کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل معظم الیاس اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جنہوں ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین اولمپک کمیٹی کاایک اہم اجلاس

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)سائوتھ ایشین اولمپک کمیٹی کاایک اہم اجلاس آج کھٹمنڈو میں منعقد ہوا جس میں 9مارچ سے18مارچ 2019 تک کھٹمنڈو نیپال میں ہونے والے تیرہویں سیف گیمز کے انعقاد کی تیاریوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔اور سائوتھ ایشین اولمپک کمیٹی کے آئین میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس نے تیرہویں سیف گیمز کے لئے پہلے سے منظور شدہ ...

مزید پڑھیں »

سعید انور جیسے بڑے بیٹسمین کا ریکارڈ توڑنا اعزاز،فخرزمان

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کے خلاف سیریز میں رنز کے ڈھیر اور خاص طور پر چوتھے ون ڈے میں عہد ساز اننگز کھیلنے والے فخر زمان کہتے ہیں کہ سنچری کا پلان کرکے آیا تھا مگر 200 کا سوچا نہیں تھا۔  لیفٹ ہینڈڈ اوپننگ بیٹسمین کا مزید کہنا تھا کہ جب کرکٹ شروع کی تو صرف ایک انٹرنیشنل میچ کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان سے قبل کتنی ڈبل سنچریاں بنیں،،کس کس نے بنائیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فخر زمان ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے چھٹے بیٹسمین ہیں۔ اس فارمیٹ میں اب تک آٹھ ڈبل سنچریز بنی ہیں، بھارت کے روہت شرما تین بار 200 سے زائد رنز کی اننگز کھیلنے کا منفرد اعزاز رکھتے ہیں۔ وریندرسہواگ، سچن ٹنڈولکر، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل بھی ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

صرف 17ویں میچ میں ڈبل سنچری،،فخر زمان کا بڑا کارنامہ

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فخر زمان ٹھیک 13 ماہ بعد ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں آگئے۔ 18 جون 2017کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف دھواں دھار سنچری اسکور کرکے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر فائز ہونے والے لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین نے گزشتہ روز پاکستان کرکٹ کے لئے وہ کارنامہ سر انجام دیدیا جو ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ون ڈے سیریز کا آغاز اتوار 22جولائی سے ہوگا

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا آغاز 22 جولائی اتوار سے ہو گا۔اس سے قبل کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں مہمان بنگال ٹائیگرز کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں 2-0 سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلہ دیشی ٹیم دونوں ٹیسٹ میچز کی ...

مزید پڑھیں »

نویں رگبی ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل رگبی یونین نے 2019ئ میں شیڈول نویں رگبی ورلڈکپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، انگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے ا?منے سامنے ہو گی۔ میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ئ تک جاپان ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا نیا ناظم آباد کے زیر اہتمام پہلا نیا ناظم آباد جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پرکھیلے جائیں گے۔ خواہش مند اکیڈمیز 23 جولائی تک آرگنائزنگ سیکریٹری ناصراسماعیل سے رابط کر کے شرکت کو یقینی بنائیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 اگست ...

مزید پڑھیں »

کبھی بھی پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان نہیں کیا،مصباح الحق

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ روز قبل ایک خبر سامنے آئی تھی جس کے مطابق سابق کرکٹر مصباح الحق نے لاہور ے حلقہ این اے 131 پر پیپلز پارٹی کے امیدوارعاصم محمود کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور امیدوار برائے حلقہ این اے 131 عاصم محمود بھٹی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »