ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مالی بحران شدید،ایشین گیمز کی تیاریاں متاثر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز ختم ہو گئے جس سے فیڈریشن مالی بحران کا شکار ہے۔ ایشین گیمز کی تیاریاں فنڈز نہ ہونے کے باعث متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام نے نگراں حکومت سے قومی کھیل بچانے کے لیے رابطہ کر لیاہے۔ اس صورتحال میں قومی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم اگست سے کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صدر کے سی سی اے ندیم عمر نے کہا ہے کہ عمر ایسوسی ایٹس یوتھ انڈیپنڈنس کپ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہو رہاہے جس میں یکم جنوری 1993کے بعد کی پیدائش والے کھلاڑی کھیلنے کے اہل ہو نگے یہ ٹورنامنٹ بھی سنگل لیگ کلی بنیاد پر کھیلا جائے گا جس کی ہر اننگز 50،50 ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ہاکی فیڈریشن نےانڈ ونیشیامیں ہونے والے ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ14 ملکوں کی 21 مینز اور ویمنزٹیمیں شریک ہوں گی ۔فاتح ٹیمیں 2020کے ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنالیں گی ۔مردوں کا ایونٹ 19 اگست سے شروع ہوگا ۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر حسن علی کو وکٹ لینے کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو وکٹ لینے کا جشن منانا مہنگا پڑگیا ۔بلاوایو میں زمبابوین بیٹسمین ریان مرے کو بہترین انداز میں بولڈ کرنے کے بعد حسن علی کو ٹشن مارنا بھاری پڑگیا ۔دوسرے ایک روز میچ میں جشن منانے کے اپنے انداز میں جھٹکے سے ہاتھ بلند کرنے کی وجہ سے فاسٹ بولر کا پٹھا اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی چیمپیئن کیلئے فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس نے صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 2018 کا فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز ‘لیجن آف آنر’ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا بجٹ منظور، ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے 89 فیصد کا اضافہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 19-2018 کے 6 ارب 40 کروڑ روپے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے گزشتہ برس کے مقابلے میں 89 فیصد اضافہ کیا گیا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی صدارت میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے 49 ویں اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر ارجنٹائن کے کوچ برطرف

بیونس آئرس(بیونس آئرس) ارجنٹائن نے روس میں منعقدہ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر منیجر جارج سمپاؤلی سے باہمی اتفاق سے معاہدہ ختم کر دیا۔2014ء کی رنر اپ ارجنٹائن کی ٹیم نے بشکل ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا اس لیے عالمی کپ میں اس ٹیم سے شائقین کو کچھ خاص ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے،،پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے پھر ہار گیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کلب سمرسیٹ نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے لیے میٹ رینشا کی جگہ پاکستانی بلے باز اظہر علی کی خدمات حاصل کر لیں۔انگلش کلب نے آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا کے متبادل کے طور پر اظہر علی سے معاہدہ کیا ہے جو انجری مسائل کے باعث سمرسیٹ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔معاہدے کے تحت ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی کا سمرسیٹ کائونٹی سے معاہدہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کلب سمرسیٹ نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے لیے میٹ رینشا کی جگہ پاکستانی بلے باز اظہر علی کی خدمات حاصل کر لیں۔انگلش کلب نے آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا کے متبادل کے طور پر اظہر علی سے معاہدہ کیا ہے جو انجری مسائل کے باعث سمرسیٹ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔معاہدے کے تحت ...

مزید پڑھیں »

لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اورصحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے ساتھ لاہور ڈویژن انٹرڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ 17جولائی بروز منگل کو نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، چیمپئن شپ میں سپورٹس ایسوسی ایشن بھی تعاون کررہی ہیں، چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!