ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

بین الاقوامی ہاکی درجہ بندی،پاکستان کی 13ویں پوزیشن

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کردی ہے ۔پاکستان کی ہاکی ٹیم بدستور 13 ویں نمبر پر ہے پہلے نمبر پر آسٹریلیا، دوسرے پر ارجنٹائن، تیسرے پر بیلجیم ہے۔

مزید پڑھیں »

دور افتادہ علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کیلئے 50ملین کی خصوصی گرانٹ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نےملک میں دور افتادہ علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کے لئےپچاس ملین روپے کی خصوصی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ریجنل اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کےاخراجات میں ایک سو ملین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق2017- 18کے مالی سال میں اس کام کے لئے ...

مزید پڑھیں »

چار ماہ گزر گئے،لیاقت جمنازیم نہ کھل سکا،ایشین گیمز کی تیاریاں متاثر

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کا لیاقت جمنازیم چار ماہ گزر جانے کے باوجود دوبارہ کھل نہ سکا جس کے باعث ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے قومی ہینڈ بال اور والی بال ٹیم کے تربیتی کیمپس متاثر ہوگئے ہیں ۔ رواں سال کے آغاز میں بارشوں کے باعث لیاقت جمنازیم کی چھت کی لیکج کے بعد پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن نیٹ بال ٹیم کیلئے ٹرائلز 20 جولائی کوہونگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی خو اتین ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ کھلاڑیوں کے دو روزہ ٹرائلز 20 جولائی سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہونگے،پاکستان نےٹ بال فےڈرےشن کے صدر مدثر آرائیں  نے بتایا کہ منتخب ٹیم یکم ستمبر سے8 ستمبر تک سنگاپور میں کھیلی جانے والی ایشین  نیٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بینک باسکٹ بال ٹورنامنٹ،دو میچوں کافیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری 13 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ پہلے میچ میں عسکری الفاز باسکٹ بال کلب نے کراچی یوتھ باسکسٹ بال کلب کو 54-34 سے شکست دی ہاف ٹائم میں اسکور 30-15 تھا ونر ٹیم کی جانب سے اسامہ خرم 16 شامیر ظہر 9 ...

مزید پڑھیں »

بیٹی کی بیماری،حارث سہیل کا دورہ زمبابوے سے واپسی کا فیصلہ

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل نے نجی مسائل کے سبب دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا۔حارث سہیل کی بیٹی بیماری میں مبتلا ہے اور طبیعت خراب ہونے پر انہوں نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔حارث سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور ٹیم مینجمنٹ سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے آج،پاکستان کے دو اہم فاسٹ بائولرز آرام کرینگے

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو دو اہم ترین فاسٹ بولرز محمد عامر اور حسن علی کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔سینیئر فاسٹ بولر وہاب ریاض اور راحت علی ٹیم سے باہر ہیں، جنید خان کو ٹیم میں جگہ حاصل کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے جبکہ نوجوان بولرز حسن علی،عثمان خان شنواری اور ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے انگلینڈ نے جیت لیا،بھارت کو سیریز میں شکست

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے بھارت کو تین میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔مشکل وکٹ پر بھارت کو ابتداء میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور 13 ...

مزید پڑھیں »

فرانسیسی سٹار فٹبالر مباپے اپنی عالمی کپ کی تمام آمدنی عطیہ کرینگے

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے فلاحی ادارے ’پریمئرز ڈی کورڈی‘ کو جائے گی جو معذور اور بیمار بچوں کے لیے کام کرتا ہے۔ اسپورٹس السٹریٹڈ کے مطابق نوجوان کھلاڑی کو عالمی کپ میں 265000پائونڈز کی آمدنی ہوئی جو بونس کے بعد 384000پائونڈز بنتی ہے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس، نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں عام انتخابات سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ میں بھی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کی بازگشت ہے۔منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں بطور چیئر مین نجم سیٹھی پر ایک قراردار کے ذریعے مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی سی بی جنرل باڈی نے نجم سیٹھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!