ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

رومیلولوکاکو رونالڈو اور میسی سے آگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بیلجیئم کے فارورڈ رومیلولوکاکو کا گول ریکارڈ کرسٹیانو رونالڈواور لائنل میسی سے بہتر ہے ۔لوکاکو نے فیفا ورلڈ کپ میں بھی اب تک 4گول کئے ہوئے ہیں جبکہ بیلجیئم کی طرف سے 71انٹرنیشنل میچز میں 40بار گیندکو جال میں پھینکا جبکہ کرسٹیانو رونالڈ نے 69میچز میں پرتگال کی نمائندگی کرتے ہوئے 22گول کئے ،ارجنٹائن کے لائنل میسی 70 ...

مزید پڑھیں »

ایسٹ بورن انٹرنیشنل کا ٹائٹل کیرولین ووزنیاکی نے جیت لیا

ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگل ٹائٹل ڈنمارک کی عالمی نمبر دو کھلاڑی کیرولین ووزنیاکی نے جیت لیا،فائنل میں بیلاروس کی آرینا سبالینکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اسی ٹورنامنٹ کی مینز سنگل ٹرافی پر جرمنی کے میسچا زویریو قابض ہو گئے۔ویمنز سنگل کے فیصلہ کن معرکے میں ٹاپ سیڈ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سری لنکا دنیش چندی مل کی سزا میں رعایت کا خواہاں

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ سری لنکا پرامید ہے کہ وہ آئی سی سی سے دنیش چندی مل کو رعایت دلانے میں کامیاب ہو جائے گا جو جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں شرکت کر سکیں گے۔ بال ٹیمپرنگ کیس کے دوران بطور احتجاج میدان چھوڑنے پر دنیش چندی مل،کوچ چندیکا ہتھوروسنگھے اور منیجر اسانکا گروسنہا پابندی کے خطرے سے دوچار ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا زیر معاہدہ کھلاڑیوں کو ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)امارات کرکٹ بورڈ سے حال ہی میں کامیاب مذاکرات کے باوجود پی سی بی اپنے موقف پر قائم ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پاکستانی پلیئرز کو امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جو رواں سال دسمبر میں شیڈول ہے۔ایک پی سی بی آفیشل کے مطابق گزشتہ دنوں پی ایس ایل کی ...

مزید پڑھیں »

مدینہ اور فرحان پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن ٹائٹل کے فاتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن میں مدینہ ظفر نے ویمنز اور فرحان محبوب نے مینز ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ ویمنز فائنل میں دو حقیقی بہنوں مدینہ ظفر اور فائزہ ظفر کامقابلہ تھا ،بڑی بہن نے چھوٹی کو شکست دے کر چیمپئن ہونے کااعزاز حاصل کیا،مدینہ ظفر کی جیت کا سکور 11-4،11-7اور11-8رہا ۔ مینز فائنل میں فرحان محبوب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!