روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کی بیلجیئم کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے باوجود ٹیم اور تماشائیوں نے دنیا بھر میں تحمل اور صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔اسلام میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے لیکن ہمارے سیاحتی اور تفریحی مقامات پر گندگی و غلاظت کے ڈھیر ہی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018
پست قامت سپورٹس فیسٹول کرکٹ کے کھلاڑیوں نے جیت لیا
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی ادارالحکومت پشاورمیں منعقدہ پست قامت سپورٹس فیسٹول کرکٹ کے کھلاڑیوں نے جیت لیا،پشاورکے چھوٹے قد کے کھلاڑیوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ،اپنی نوعیت کے اس اولین سپورٹس فیسٹول میں پشاور،کرک،بونیر،سوات،مردان سمیت دیگر اضلاع سے بڑی تعدادمیں چھوٹے قد کے کھلاڑیوں بھر پور اندازمیں شریک ہوئے ۔اختتامی تقریب کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشاور ...
مزید پڑھیں »اسکواش ٹور نامنٹ 6 جولائی سے آغاز،عاصم خان ٹاپ سیڈ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان انٹر نیشنل جوبلی انشورنس اسکواش سرکٹ تھری ٹور نامنٹ 6سے11 جولائی تک روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلکس میں کھیلا جائے گا جس کے کوالیفائنگ رائونڈ ابتدائی دو دن ہوں گے۔ پاکستان کے انٹرنینشل کھلاڑی عاصم خان کو انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ کے مینز ایونٹ کا ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے، انجری کا شکار ہونے والے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 لیگز،آئی سی سی بورڈ میٹنگ،پلیئرز کے لئے شکنجہ تیار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )آئی سی سی دنیائے کرکٹ کے پلیئرز پر سال میں محدود ٹی لیگز میں شرکت کی شرط عائد کرنے والی ہے،جسکے بعد پلیئرز مقررہ تعداد سے زیادہ کنٹریکٹ نہیں کرسکیں گے اور یہ تعداد 3 ہوسکتی ہے،انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے فل ممبر ممالک ٹی 20 لیگز کی بہتات سے سر پکڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں،یہی نہیں ...
مزید پڑھیں »ابھرتے فاسٹ بائولر محمد عاصم کی دیکھئے ویڈیو
ومبلڈن اوپن،پہلے ہی روز بڑے ناموں کی چھٹی
لندن(اسپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا ہی راؤنڈ کئی سیڈڈ پلیئرز کیلئے رخصتی کا پیغام بن گیا جب ویمنز سنگل مقابلوں سے نمبر چار سیڈ امریکا کی سلون اسٹیفنز کے علاوہ مینز سنگل راؤنڈ سے بلغاریہ کے گریگور ڈیمٹروف اور کروشیا کے بورنا کورچ کا بھی صفایا ہو گیا۔ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں ...
مزید پڑھیں »بال ٹمپرنگ پر 6 ٹیسٹ میچوں تک کی پابندی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کیلئے ضابطہ اخلاق مزید سخت کرتے ہوئے بال ٹیمپرنگ کو لیول 3 کا جرم قرار دیا جس کے تحت کسی کھلاڑی کو 6 ٹیسٹ میچز تک کی پابندی کی سزا ہوسکتی ہے ۔یہ فیصلہ ڈبلن میں آئی سی سی کے پانچ روزہ اجلاس کے دوران کیا گیا، اب ساتھی ...
مزید پڑھیں »لیژرلیگزچمپئن شپ:لاہور نے فتح کے ساتھ آئی ایس ایف ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیژرلیگز نیشنل چمپیئن شپ کے فائنل میں لاہور کی آئی سی اے ڈبلیوایف سی (آئی کین اینڈ ول)نے پشاور کی شنواری ایف سی کو شکست دے کر ٹائٹل کے ساتھ ساتھ پُرتگال میں ہونے والےآئی ایس ایف ورلڈ کپ کا ٹکٹ بھی حاصل کرلیا۔لاہور کی ٹیم نے چمپیئن شپ کے فائنل میں پشاور کو سڈن ڈیتھ پنالٹی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس سسٹم اراکین کے سامنے پیش
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے عالمی کپ دو ہزار انیس کے بعد شروع ہونے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پوائنٹس سسٹم اراکین کے سامنے پیش کردیا جس میں ہر سیریز کے دوران کوئی ٹیم زیادہ سے زیادہ 120پوائنٹس حاصل کر سکے گی اس طرح ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ایک سائیکل کے دوران چھ سیریز کے دوران ...
مزید پڑھیں »ابتدائی میں اہم وکٹیں گنوا کر میچ میں واپس مشکل تھی،سرفراز
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوین ٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز کے دوسرے معرکے میں آسٹریلیا کیخلاف ناکامی سے دوچار ہونے کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اس میچ میں بھی ٹاس کی بہت زیادہ اہمیت تھی جو ان کے حق میں نہیں رہا لیکن ابتدائی چھ اوورز میں ہی اہم وکٹیں گنوا دی جائیں تو پھر میچ میں ...
مزید پڑھیں »