ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018

ایشین گیمز،ہاکی کے بعد سکواش میں بھی پاکستان کی چھٹی

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز کے دوران ہاکی میں گولڈ میڈل سے محرومی کے بعداسکواش مقابلوں میں بھی پاکستانی ٹیم کو ملائشیا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا اور برانز میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔موجودہ گیمز میں پاکستانی ٹیم چار برانز میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر 34 ویں نمبر پر ہے۔ بیس بال میں پاکستان نے آخری گروپ ...

مزید پڑھیں »

پہلی زلمی مدرستہ لیگ،النجوم رائزرز نے میدان مار لیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)النجوم رائزرز نے الوحدہ فائٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے شکست دے کر ملکی تاریخ کی پہلی زلمی مدرسہ لیگ کی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔پاکستان کی پہلی اور تاریخی زلمی مدرسہ لیگ کا فائنل پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔فائنل میں الواحدہ فائٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کیلئے ٹیم کاانتخاب،محمد حفیظ خطرے میں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) میڈیا پر تنقید کرنے اور اپنے کیس میں میڈیا کا سہارا لینے والے ٹیسٹ اوپنر محمد حفیظ کی ایشیا کپ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت ان کےرویے سے مشروط ہوگی لیکن وہ خطرے میں گھرے ہوئے ہیں شان مسعود مضبوط امیدوار بن کر سامنے آرہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان ، ...

مزید پڑھیں »

ذاکر خان کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذاکر خان کو پی ایس ایل چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل نجم سیٹھی پی ایس ایل چیئرمین تھے۔ ڈائریکٹر انٹر نیشنل کر کٹ اور عمران خان کے دوست کی نئی پوسٹنگ کا اعلان اگلے ایک دو دن میں کیا جا ئے گا۔

مزید پڑھیں »

احسان مانی نے پی سی بی افسران کو وارننگ جاری کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ میں نجم سیٹھی کے استعفے کے ساتھ ہی تبدیلیوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ کچھ تبدیلیاں نئے چیئرمین کے آنے سے قبل ہورہی ہیں۔ نجم سیٹھی کے قریب رہنے والے ڈائر یکٹر میڈیا امجد بھٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کو خیر باد کہہ گئے ہیں۔ پی سی بی کے نئے چیئرمین احسان مانی منگل کو ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ راولپنڈی میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم دفاع ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ آئندہ ماہ ستمبر کے پہلے ہفتے لیژرسٹی بائولنگ کلب،،جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا چھ ستمبر یوم دفاع بھرپور انداز سے منانے کااعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے 6 ستمبر کو یوم دفاع و شہدا کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا جائیگا۔اپنے ایک بیان میں جاویدآفریدی نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں ہماری افواج اور عام شہریوں نے پاکستان کی خاطر بڑی قربانیاں دی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل رپورٹ پبلک کرنے سے انکار

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل رپورٹ پبلک کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پی سی بی نے پی ایس ایل رپورٹ پبلک کرنے کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست کے دہندہ پی ٹی آئی کے رہنماء جاوید بدر کو درخواست کا تحریری جواب دیدیا ہے پی سی بی کے ...

مزید پڑھیں »

نرگس کا کوئٹہ پہنچنے پر شانداراستقبال

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں ملک کا نام روشن کرنے والی قوم کی بیٹی نرگس کوئٹہ پہنچ گئیں، نرگس کے اہلخانہ اور ساتھیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ کھلاڑی نے جکارتہ میں 68 کلو گرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا۔نرگس نے اپنا میڈل پاکستان کے نام کر دیا، ان ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن کا ایک اور اپ سیٹ،کیرولینا وزنائیکی بھی شکست سے دوچار

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن میں بڑے ناموں کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب اس میں عالمی نمبر دو کھلاڑی کیرولینا وزنائیکی بھی شامل ہو گئی ہیں جنہیں یوکرائن کی کھلاڑی لیسا توسرنکو نے با آسانی چھ چار اور چھ دو سے اپ سیٹ شکست دی ڈالی، یہ یوکرائن کی کھلاڑی لیسا کی کیرولینا ...

مزید پڑھیں »