روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اگست, 2018

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹونٹی 4اگست کو ہوگا

بی سیٹری (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان اور سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ ناقص بیٹنگ کالی آندھی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا سبب بنی، دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پہلے میچ میں 7 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جونیئر ٹیم منی فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کریگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی جونیئر فٹ بال ٹیم لزبن پرتگال میں 23ستمبر سے شروع ہونے والے سکس اے سائیڈ منی فٹ بال ورلڈ کپ میں بھی حصہ لے گی، انٹرنیشنلSOCCAٰٖفیڈریشن ( ISF)کے سینئر نائب صدر شاہ زیب ٹرنک والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار ہماری ٹیم فٹ ...

مزید پڑھیں »

جھنگ کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین اگست کو ہوں گے

جھنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جھنگ کی انڈر 15فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے تین اگست سہ پہر چار بجے شفقت شہید گرائونڈ(چرچی گرائونڈ) ٹرائیلز لئے جائیں گے۔سپورٹس آفیسر مہر الطاف حسین نے بتایا کہ کھلاڑیوںکی تاریخ پیدائش یکم جنوری2004سے 31دسمبر2005کے دوران ہونی چاہئے۔ٹرائیلز میں شرکت کے لئے کھلاڑی اپنے ب فارم ...

مزید پڑھیں »

جو روٹ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 14ویں انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں، روٹ نے بدھ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا، ...

مزید پڑھیں »