روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اگست, 2018

پاکستان کیخلاف سیریز،مچل سٹارک کی ٹیم میں واپسی یقینی

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے آسٹریلوی کیمپ میں مچل اسٹارک کی واپسی یقینی ہوگئی ہے،اس سال اپریل میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوران زخمی ہونے والے فاسٹ بولر آئی پی ایل بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ انہوں نے چیپل فائونڈیشن کے لئے ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر بتایاکہ میں بہت حد ...

مزید پڑھیں »

کوہلی ون ڈے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کے بھی نمبر ون بلے باز

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی بر منگھم ٹیسٹ میں شاندار بیٹنگ کارکردگی کے باوجود اپنی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف کامیابی دلوانے میں ناکام رہے۔ لیکن ویرات کوہلی کی سنچری اور نصف سنچری نے انہیں ون ڈے کے بعد ٹیسٹ میں بھی عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک پر پہنچا دیا۔انہوں نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کی ناکامیاں جاری،جنوبی افریقہ کی مسلسل تیسری جیت

کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں باآسانی 78 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نوجوان بیٹسمین ریزا ہینڈرس کی اولین ون ڈے سنچری نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ میزبان سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ، ہارون رشید انٹرنیشنل امور سے الگ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات متاثر ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے تمام کام معمول کے مطابق چل رہے ہیں۔ بورڈ میں تنخواہیں بھی بڑھ رہی ہیں اور ٹرانسفر پوسٹنگ اور ترقیاں ہورہی ہیں۔ بورڈ کے حکام ان تبدیلیوں کو معمول کی تبدیلیاں قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »