روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 اگست, 2018

قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۔19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آٹھویں مرحلے کا آغاز  بدھ سے ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں آزاد جموں کشمیر کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، مرغزار کرکٹ گرائونڈ، اسلام آباد میں فیصل آباد اور کوئٹہ کی ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں شرکت مشکوک

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقن ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز فاف ڈوپلیسی کی زمبابوے کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ٗ وہ سری لنکا کے خلاف رواں ون ڈے سیریز کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے ٗجنوبی افریقہ آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف تین ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل ہوگا

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ  کل منگل کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔اس سے قبل آئی لینڈرز نے پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس کے بعد مہمان پروٹیز ٹیم نے میزبان ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 18 اگست سے شروع ہوگا

نوٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 18سے 22اگست تک نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے میزبان ٹیم نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت کو ...

مزید پڑھیں »

پی بی سی سی آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی جس میں ملک بھر سے 16 امپائرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ پی بی سی سی 3 سے 7 ستمبر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!