کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نارتھ مسلم فٹبال اکیڈمی (ریڈ آرمی ) گلشن نے فائنل میچ کو یکطرفہ بناتے ہوئے فیورٹ گیریثرن فٹبال اکیڈمی ملیر کینٹکو 4-0کی ہزیمت سے دوچار کرکے ایس پی سی آل کراچی انڈر16یوم آزادی فٹبال فیسٹول 2018کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔فاتح ٹیم کے شہریار اور بلال نے 2,2گول اسکور کئے ۔ سید عثمان شاہ، صدر، ڈی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اگست, 2018
کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول‘ نمائشی میچ میں میئر الیون فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول 2018کے سلسلے میں ایکن مائشی میچ میئر کراچی الیون اور میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی الیون کے مابین برقی قمقموں کی روشنی میں ٹی ایم سی گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریاپر کھیلا گیا۔ ۔ میئر کراچی ...
مزید پڑھیں »مختصر کیریئر میں 327تمغے جیتنے والی پاکستانی خاتون تیراک
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرن خان پاکستان کی اولین خواتین تیراکوں میں سے ایک ہیں جو اب تک کئی بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔پاکستان میں تیراکی کے شعبے میں اس وقت کئی خواتین ملک کا نام روشن کر رہی ہیں تاہم کرن خان نہایت منفرد اعزاز کی حامل ہیں جو کسی اور کھلاڑی کے پاس نہیں۔اپنے ...
مزید پڑھیں »ریسلنگ کی دنیا کے معروف ریسلر کا انتقال
فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)ریسلنگ کی بین الاقوامی دنیا کی معروف شخصیت جیمز ہنری نیڈہارٹ انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف ریسلر جمیز ہنری 63 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔جیمز ہنری 80 اور 90 کی دہائی میں ریسلنگ کے سب سے بڑے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ رہے، وہ جم دی ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کونیا کوچ مل گیا
ممبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی فاسٹ بائولر رامیش پووار قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر ہو گئے، معاہدے کے تحت انہیں ابتدائی طور پر رواں برس ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ تک یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان ہائی کمیشن لندن نے جیت لیا
لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہائی کمیشن لندن کرکٹ ٹیم نے آزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ لندن سے جاری پریس ریلز کے مطابق ٹورنامنٹ کا اہتام ڈی آئی ایل ٹرسٹ نے کیا اور اس میں چار مقامی ٹیموں نے شرکت کی۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز ایجنٹس پارک کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے۔
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف تیسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم کا کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ
لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، آل رائونڈر بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد تیسرے ٹیسٹ سے بھی نظر انداز کر دیا گیا، آل رائونڈر معین علی اور جیمی پورٹر 13 رکنی سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔انگلینڈ اور بھارت ...
مزید پڑھیں »جیمز اینڈرسن نے خود کو بہترین بائولر ثابت کردیا،کوچ
لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے ہیڈکوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن مزید تین سے چار برس تک کھیل سکتے ہیں۔ 36 سالہ اینڈرسن نے بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 9 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، اسی ٹیسٹ کے دوران انہوں نے لارڈز گرائونڈ پر وکٹوں کی ...
مزید پڑھیں »نوشہرہ زلمی نے زلمی آزادی کپ جیت لیا
نوشہرہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) نوشہرہ زلمی گرینز نے زلمی آزادی کپ جیت لیا، فائنل میں نوشہرہ زلمہ گرینز نے خیبر زلمی گرینز کو سات وکٹوں سے شکست دی، نگراں وزیر اعلیٰ دوست محمد اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیے۔پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد ہونیوالا زلمی آزادی کپ نوشہرہ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستانی فٹبال ٹیم کو ویتنام کے ہاتھوں شکست
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز فٹ بال میں پاکستان کو ویتنام کے خلاف میچ میں 3-0کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ صدام حسین کی کپتانی میں تین سال بعد پہلے انٹرنیشنل ایونٹ کے پہلے فٹ بال میچ میں عالمی نمبر 102 ویت نام نے 201 نمبر پاکستان کو باسانی 3-0 کی شکست دی۔ جکارتہ کے وباوا اسٹیڈیم میں گروپ ...
مزید پڑھیں »