اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر۱19- کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوئٹہ ، فیصل آباد، راولپنڈی اورفاٹا اپنے اپنے میچ جیت لئے،اسلام آباد نیشنل گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45.1 اوورز میں 121 رنز بنائے، واحد نے 102 رنز، رشید نے 20 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اگست, 2018
اولمپئن دانش کلیم ہاکی فیڈریشن پر برس پڑے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے مائی ناز فل بیک اولمپئین دانش کلیم نے کہا ہے کہ پاکستا ہاکی فیڈریشن اپنی پے در پے ناکامیوں سے گھبرا کر اب الزام تراشی کی سیایست پر اتر آئی ہے. انہوں نے کہا کہ فیڈریشن ارباب اختیار خواب غفلت سے بیدار ہوں اور ہوش کے ناخن لیں، چوہدری اختر رسول اور رانا ...
مزید پڑھیں »سدھو نے بڑا راز بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کا لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی ہے۔سابق کرکٹر نے کہا کہ اپنے دوست کی دعوت پر پاکستان آیا ہوں اور یہاں دعوت پر محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اور فنکار ...
مزید پڑھیں »کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول‘ نمائشی میچ میں میئر الیون فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کے ایم سی جشن آزادی اسپورٹس اینڈ کلچر فیسٹول 2018کے سلسلے میں ایکنمائشی میچ میئر کراچی الیون اور میٹروپولیٹن کمشنر کے ایم سی الیون کے مابین برقی قمقموں کی روشنی میں ٹی ایم سی گراؤنڈ ، فیڈرل بی ایریاپر کھیلا گیا۔ ۔ میئر کراچی الیون ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس کا گلگت میں گوجال وومن سیون اے سائیڈ کپ کا کامیاب انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثرر لیگس نے گلگت بلتستان میں وومن فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرکے وومن کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کوہساروں کے سائے تلے ہنزہ میں ایف جی بوائز ہائی اسکول گلمٹ میں گوجال سیون اے سائیڈ ہنزہ کپ 2018کا شاندار انعقاد کیا گیا جہاں 6وومن ٹیمیں پاسو وومن ...
مزید پڑھیں »سپر لیگ‘ شالیمار سی سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکے زیر اہتمام سپر لیگ کے سنسنی خیز فائنل میں شالیمار سی سی نے رینجرز کلب کو 3وکٹوں سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم کو آخری گیند پر 4رنز درکار تھے جوحاصل کرلیے گئے۔ذاکر ملک کی 80رنز کی اننگز نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ محمد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اور آسڑیلین کوچ کی ناشتے کی میز پر دلچسپ گفتگو
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے ناشتے کی میز پر آسٹریلین ہم منصب جسٹن لینگر کے چیلنج کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ ہمیں ہلکا مت لیں، جب میدان میں ہوں گے تب بات ہوگی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ان دنوں آسٹریلیا میں ہیں جہاں پرتھ میں ان کی ملاقات اپنے پرانے ...
مزید پڑھیں »عمران خان کی تقریب حلف برداری،،سدھو پاکستان پہنچ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔بھارتی پنجاب کےوزیربلدیات بھی ان کے ہمراہ آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈرلاہور پہنچے ہیں ، ان کی آج شام5 بجےتک اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھوکی آج رات نامزدوزیراعظم عمران ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی،حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس مقابلے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)چودہ اگست یوم آزادی کے حوالے سے نیشنل بک فائونڈیشن پشاور کے زیر اہتمام حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، ان مقابلوں کا مقصد جشن آزادی کو شایان شان انداز سے منانا تھا بیڈمنٹن کے مقابلوں میں جونیئر ڈبل ایونٹ کے فائنل میں بلال اور مجدد خان نے جواد ...
مزید پڑھیں »فیلڈنگ کوچ سے معاہدہ نہ ہونے پر مکی آرتھرسخت ناراض
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے جون میں دعویٰ کیا تھا کہ آسٹریلوی ڈیرن بیری یقینی طور پر پاکستانی ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ ہوں گے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر نیشنل ڈپارٹمنٹ کی کوتاہی کی وجہ سے بیری ناراض ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔ کوچ مکی آرتھر فیلڈنگ ...
مزید پڑھیں »