اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں پاکستان کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سات روز کی جدوجہد کے بعدپاکستانی ٹیم ایک برانز میڈل حاصل کرپائی ہے۔کھیلو ں کو فروغ دینے کے نام پر ایشین گیمز میں ایسوسی ایشنز کے قبضہ مافیا کی کارکردگی عیاں ہوگئی ہے۔اسپورٹس حلقوں کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان چونکہ خود بھی ٹاپ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اگست, 2018
عرب امارات میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مقابلہ چیلنج،ناتھن لائن
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ماضی جیسی نہیں رہی۔ بیٹنگ کا شعبہ ہو یا بولنگ، کمزوریاں عیاں ہیں، ٹم پین کی قیادت بھی مثالی نہیں۔ کینگروز کرکٹ نئے دور میں داخل ہورہی ہے، اسے سب سے پہلے امارات میں پاکستان کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایشیا میں آسٹریلیا کا ریکارڈ اچھا ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،ڈوپنگ کا پہلا کیس سامنے آگیا
جکارتا (سپورٹس لنک رپورٹ) 18ویں ایشین گیمز میں ڈوپنگ کا پہلا معاملہ سامنے آگیا ۔ ایشین اولمپک کونسل (او سی اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکمانستان کے پہلوان رستم نجاروف کو ممنوعہ اشیاء استعمال کرنے نااہل قرار دے کر باہر کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »جرمن فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو تین ایک سے ہرا دیا
بون: (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹبال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ نے ہوفن ہائم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا کر فتح حاصل کر لی۔جرمن لیگ کے میچ میں دونوں ٹیموں نے کھیل کے آغاز سے ہی ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر خوب حملے کیے، بائرن میونخ نے 23ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ...
مزید پڑھیں »فخر زمان نے آئندہ ورلڈ کپ پر نظریں جما لیں
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے کرکٹ کے افق پر چمکنے والے ستارے فخر زمان نے آئندہ سال ورلڈ کپ پر نظریں جما لیں، کہتے ہیں اب ورلڈ چیمپئن بننے کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ایک انٹرویو میں فخر پاکستان فخر زمان نے کہا کہ آئندہ سال بابائے کرکٹ انگلینڈ کی سرزمین پر فاتح عالم بننے کے لیے جائیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی 3اکتوبر کو پاکستان آئیگی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 27 اگست سے دنیا کے سفر پر روانہ کی جائے گی، پاکستان کے مختلف شہروں میں ٹرافی کی رونمائی 3 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک ہو گی۔کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی 27 اگست سے دنیا کا سفر کریگی جس کی رونمائی 21 ممالک میں کی جائے گی۔ میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »