روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2018

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہوگا

ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔۔بھارتی ٹیم نے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دیکر سیریز ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر 15فٹبال کپ 31 اگست سے شروع ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور فٹ بال ایسوسی ایشن پنجاب کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ2018ء 31اگست سے شروع ہورہا ہے ، فٹ بال کپ کے مقابلے پنجاب فٹ بال سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے جو 4ستمبر تک جاری رہیں ...

مزید پڑھیں »

ساف کپ فٹبال،قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ساف کپ کیلئے قومی فٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ میں سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، برازیلی کوچ جوز انتونیو نوگیرا اور ٹرینر جوز رابرٹو پورٹیلا، پی ایف ایف کے معاون کوچنگ سٹاف کے ہمراہ کھلاڑیوں کی تکنیک اور فٹنس کا معیار بہتر بنانے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں، کیمپ کے شیڈول میں باقاعدگی سے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان کی رگبی ٹیم جکارتہ پہنچ گئی

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان رگبی ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کیلئے جگارتہ پہنچ گئی۔ ایشین گیمز میں 12 ٹاپ ٹیمیں شامل ہیں ۔ پاکستان کے پول میں ہانگ کانگ، تھائی لینڈ اور چین کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان سیونز رگبی ٹیم اپنا پہلا میچ 30 اگست کو ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی، دوسرا میچ بھی اسی دن تھائی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!