لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹ بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ٹیم کا استقبال کیا۔قومی فٹ بال ٹیم انڈونیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز میں شرکت کے بعد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی، ایئر پورٹ پر پاکستان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
امریکہ میں سیریز،پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں معاملات طے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے معاملات طے پا گئے دونوں ملکوں کے درمیان فلوریڈا امریکا میں دو ٹی ٹونٹی میچزبھی کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں دو ٹی ٹونٹی میچوں کے علاوہ سیریز اگست 2021 میں ویسٹ انڈیز میں ہوگی ۔سیریز میں ایک ٹی ٹونٹی اور 3 ٹیسٹ میچ جولائی 2021 ...
مزید پڑھیں »سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نےآفریدی کا ایکشن کاپی کر لیا
بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے بوم بوم شاید آفریدی کا بولنگ ایکشن کاپی کرلیا اور دو وکٹیں لے اڑے.تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے اسمتھ بولنگ کے میدان میں پاکستانی اسٹار کے انداز کی تقلید کرنے لگے.اسٹیون اسمتھ نے بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد ایک ...
مزید پڑھیں »عمران کے دوست ذاکر خان کی پی سی بی آمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست ذاکر خان پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے، وہ نجم سیٹھی کے دور میں اپنی پوسٹنگ کا انتظار ہی کرتے رہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر ذاکر خان پی سی بی میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کے عہدے پر کام کر چکے ہیں ، جبکہ انہیں ڈھائی سال پہلے جونئیر کرکٹ ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شائقین کیلئے بری خبر
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں کبڈی کے سیمی فائنل میں کوریا نے پاکستان کو شکست دے دی ،قومی کبڈی ٹیم نےکانسی کا تمغا حاصل کرلیا ہے۔جکارتہ میں جاری ایونٹ کے چھٹے روزپاکستان کی کبڈی ٹیم کا سامنا کوریا سے تھادونوں ٹیموں کے درمیان اچھا مقابلہ دیکھنے میں آیا لیکن قسمت کی دیوی کوریا پر مہربان رہی۔کوریا نے پاکستان کو ...
مزید پڑھیں »گرانٹ ایلیٹ کا کرکٹ کیریئر کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق نیوزی لینڈ آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔آل رائونڈر کا یہ اعلان گزشتہ روزسوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر سامنے آیا جبکہ انہوں نے 5 ٹیسٹ، 83 ون ڈے اور 17 انٹرنیشنل ٹی20 میچوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔نیوزی لینڈ کو پہلی بار ورلڈ کپ کے ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کو خوشخبری
دبئی:(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے ابتدائی 10 بلوں بازوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں جب کہ بھارتی کپتان ...
مزید پڑھیں »عمران کےزیر سایہ کھیلوں کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات ہونگے،فیصل صالح حیات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید فیصل صالح حیات نے وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے زیر سایہ پاکستان میں کھیلوں کی بہتری کیلیے بھی انقلابی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔پی ایف ایف سیکریٹریٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی جانب ...
مزید پڑھیں »رانا محمد سرور ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری منتخب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کبڈی فیڈریشن کے آئندہ چار سال کے لئے ہونے والے انتخابات میں بھارتی کبڈی فیڈریشن کے سر براہ جے ایس گلوٹ کو صدر اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکر ٹری رانا محمد سرور کو سیکر ٹری ایشین کبڈی فیڈریشن منتحب کر لیا گیا ہے۔ آج ہونے والے ان ایشین کبڈی فیڈریشن کے انتخابات میں ایشین کبڈی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کا شیڈول جاری،پاکستان بھارت ٹاکرا 19ستمبر کو ہوگا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ایشیا کپ 2018 کا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق ایونٹ 15 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوگا۔ایشیا کپ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن کے درمیان گیارہ میچز کھیلے جائیں گے۔ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت ...
مزید پڑھیں »