نوٹھنگم (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز سے شکست دے کر 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پہلی فتح اپنے نام کرلی ہے ،اس سے قبل ہونے والے دو نوں مقابلے انگلینڈ کے نام رہے تھے ۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو کامیابی کےلئے بھارت نے 521 رنز کا ہدف دیا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
سدھو کے سوالات۔۔۔
نئی دہلی:(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان سے ان کا یقین پختہ ہوا ہے کہ پاک-بھارت تعلقات بہتر کیے جاسکتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر زور نے ان کی امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔نوجوت سنگھ سدھو نے 18 اگست کو نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی ...
مزید پڑھیں »ملاقات کی اندرونی کہانی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان اور نامزد چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں طے پایا کہ جمعے کے روز الیکشن کمیشنر پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس طلب کریں گے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیٹرن چیف 2 ممبران گورننگ بورڈ نامزد کرتا ہے،اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیدی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) حضرت اللہ زیزئی کی دھواں دار بیٹنگ اور راشد خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت افغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔بریڈے میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ کو بارش کی وجہ سے 18 اوورز تک محدود کیا گیا ...
مزید پڑھیں »ناٹنگھم ٹیسٹ،انگلش ٹیم شکست کے دہانے پر پہنچ گئی
ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 521 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 311 رنز پر 9وکٹیں گنوا کر شکست کے دہانے پر پہنچ گئی ہے اور بھارت کو میچ میں فتح کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔ٹرینٹ برج، ناٹنگھم میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ نے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کترینہ کے ساتھ ہیرو آنے کے خواہشمند
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بالی وڈ اداکار سلمان خان کی 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’دبنگ‘ جیسا کردار کرنے کے خواہشمند ہیں۔سرفراز احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی دلچسپ سوالوں کے جواب بھی دیئے۔پروگرام کے میزبان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے فلموں میں ...
مزید پڑھیں »چنئی سپر کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تین میچز کی سیریز کرانے تجویز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاک بھارت کرکٹ سیریزکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔سدھو اور سینیٹر فیصل جاوید کے درمیان ہونے والی گفتگو میں آئی پی ایل اورپی ایس ایل کی فاتح ٹیموں کے مابین تین میچز کی سیریز کرانے کی ...
مزید پڑھیں »قارئین کو عید مبارک
ایشیا ء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15ستمبر سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا ء کرکٹ کپ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت 19ستمبر کو مد مقابل ہوں گے ۔ ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ٹیم جبکہ گروپ بی ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے بطور کپتان ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ویرات کوہلی بطور کپتان زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 103 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر ایلن بارڈر، سٹیووا اور سٹیون سمتھ کی بطور کپتان زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا، بارڈر، ...
مزید پڑھیں »