لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے جون میں دعویٰ کیا تھا کہ آسٹریلوی ڈیرن بیری یقینی طور پر پاکستانی ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ ہوں گے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر نیشنل ڈپارٹمنٹ کی کوتاہی کی وجہ سے بیری ناراض ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش کو ٹھکرادیا۔ کوچ مکی آرتھر فیلڈنگ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
کرکٹ کی عالمی برادری کو عمران پر فخر ہے،ایلن بارڈر
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلن بارڈر نے نامزد وزیر اعظم عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نےکہا کہ کرکٹ کی عالمی برادری کو عمران خان پر فخر ہے، ہمیں یقین ہے عمران خان پورے جذبے اور عزم کےساتھ اپنے عوام کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی ، کرکٹ بورڈ نے شیڈول جاری کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی یکم ستمبر سے شروع ہورہا ہے۔ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ یوبی ایل کرکٹ ٹیم بند ہونے کے بعد نیشنل بینک کو گریڈ ٹو سے فرسٹ کلاس میں نمائندگی دی گی ہے۔ ٹورنامنٹ میں8 ڈپارٹمنٹ ...
مزید پڑھیں »فکسنگ پیشکش انکشاف، عمر اکمل کے گرد گھیرا تنگ ہونے کا امکان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل یکم ستمبر سے قائد اعظم ٹرافی میں نئے ڈپارٹمنٹ حبیب بینک کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ لیکن عمر اکمل کے خلاف انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں تحقیقات خاموشی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔ عمر اکمل نے آئی سی سی کے تفتیش کاروں کو چند ہفتے قبل جو بیان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس،ناصرجمشید کو 10سال پابندی کی سزا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی لگادی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت کی اور وہ مستقبل میں کرکٹ یا مینجمنٹ ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر اجیت واڈیکر چل بسے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں سیریز میں پہلی مرتبہ کامیابی دلانے والے سابق کپتان اجیت واڈیمکر 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اجیت واڈیکر ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل علالت کے بعد چل بسے۔اجیت واڈیکر نے بحیثیت کپتان 1971 ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان فٹبال ٹیم کو مسلسل دوسری شکست
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز مینز کے فٹ بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو جاپان کے ہاتھوں ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گروپ کی ٹاپ ٹیم نے 4-0 سے کامیابی سمیٹی۔جاپانی پلیئرز نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور تابڑ توڑ حملے کیے، دوسرے ہی منٹ میں یوٹو ایواساکی نے بال کو ...
مزید پڑھیں »یوئیفا کپ :اٹلیٹیکو میڈرڈ نے ریال میڈرڈ کو ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوئیفا سپر فٹبال کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کو شکست ہو گئی، اٹلیٹیکو میڈرڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد چار دو سے فتح حاصل کی۔ سپر فٹبال کپ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ نے پہلے ہی منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کر لی۔رالر میڈرڈ نے کم بیک کیا اور 27 ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »بیس بال کا میدان ریسلنگ کا رِنگ بن گیا
لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکا میں بیس بال کا میدان ریسلنگ کا رِنگ بن گیا، میچ کے دوران لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کے کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے۔کوچز اور انتظامیہ نے مداخت کر کے معاملہ ٹھنڈا کروا دیا۔ امریکا میں بیس بال کا میدان دیکھتے ہی دیکھتے جنگ کا محاذ بن گیا، لاس اینجلس اور سان فرانسسکو کی ...
مزید پڑھیں »فرانس کی فٹبال ٹیم فیفا رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئی
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے فٹبال ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، عالمی چیمپئن فرانس نے 6 درجے ترقی کر کے پہلے نمبر پر بھی قبضہ جما لیا۔سولہ اگست کو جاری ہونے والی تازہ ترین فیفا رینکنگ کے مطابق فاتح عالمی فرانس کو پہلی پوزیشن مل گئی۔ کیرئر میں دوسری بار ورلڈ چیمپئن بننے والی فرنچ ٹیم ...
مزید پڑھیں »