ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018

ایشیا کپ کرکٹ،ڈیڑھ لاکھ تماشائی دبئی اور ابوظہبی میں مقابلے دیکھیں گے

دبئی() ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ایشیا کپ کے تیرہ روزہ مقابلوں کودنیا کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ تماشائی دبئی اور ابوظبی میں دیکھیں گے جبکہ ٹیلی وژن پر کروڑوں شائقین ان میچوں میں ایشیائی ٹیموں کو ایکشن میں دیکھیں گے۔ دبئی اسپورٹس سٹی کے وینیو منیجر سلمان حنیف کا کہنا ہے کہ دبئی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

پروہاکی لیگ،پاکستان کے میچوں کی میزبانی اسکاٹ لینڈ کریگا

گلاسگو (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئندہ سال پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کے میچوں کی میزبانی کے لئے اسکاٹ لینڈ کا انتخاب کیا ہے۔ انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے پرو لیگ کے وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے تمام میچ گلاسگو نیشنل ہاکی سینٹر میں ہوں گے۔ پرو لیگ دنیا کے گیارہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بنگلہ دیش کی ٹیم کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں سے صابر رحمان اور انعام الحق کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم تو فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی لیکن اس سیریز میں صابر اور انعام ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز کے اسکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔والی بال میں گرین شرٹس نے چین کو شکست دے دی اوربیس بال میں انڈونیشیا کو چت کردیا ۔انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں جاری 18ویںایشین گیمز کے اسکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوا ۔پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،ٹریننگ کیمپ کیلئے 18کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے ٹریننگ کیمپ کے لیے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ، کھلاڑی 3سے 10 ستمبر تک قذافی اسٹیدیم میں ٹریننگ کریں گے ۔پی سی بی نے ایبٹ آباد کا فٹنس کیمپ ختم ہونے کے بعد 18 کھلاڑیوں کو ٹریننگ کے لیے کیمپ میں طلب کر لیا ، آل راؤنڈر عماد وسیم ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،قومی ہاکی ٹیم کی طلائی تمغے کیلئے دوڑ ختم

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز ہاکی ٹورنامنٹ میں اب تک شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں مایوس کن کھیل پیش کیاجس کے باعث اسے جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد طلائی تمغے کی دوڑ سے باہر ہونا پڑا۔قومی ٹیم جاپان کے خلاف پہلے کوارٹر میں خسارے میں چلی گئی اور میچ کے اختتام پر اسکور جاپان ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل تیمور خان نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل تیمور خان نے بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا، صوبائی وزیر کھیل تیمور خان نے پودا لگانے کے بعد دعا کی ، صوبائی وزیر کھیل نے اس موقع پر کہا کہ درخت ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں، ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیئں تاکہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر15بوائز فٹبال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام، پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے31اگست کو پنجاب انڈر 15 بوائز فٹ بال کپ پنجاب سٹیدیم میں شروع ہورہا ہے، جس کی افتتاحی تقریب شام 7بجے ہوگی،تحصیل سطح سے نئے کھلاڑی تلاش کرکے ٹیمیں خالصتاً میرٹ پر بنائی گئی ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پنجاب گیمز،ٹیموں کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے،محمد عامر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے آئندہ ہونے والی پنجاب گیمز کیلئے ایسوسی ایشنز کو میرٹ پر ٹیموں کا انتخاب کرنے کی سخت ہدایت کی ہے، انہوں نے کہا کہ سپورٹس کے فروغ اور ترقی کے لئے سفارش کلچر کو ختم کرنا ہوگا تاکہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع مل سکے،سپورٹس کے لئے ہمارے ...

مزید پڑھیں »