ایمسٹل وین (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال نے ہالینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی، یہ نیپال کی ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی پہلی کامیابی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، ہالینڈ کی ٹیم 216 رنز کے ہدف کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر حسن رضا قائد اعظم ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں‘سرکاری ادارے کی ٹیم نے بھارتی سٹے بازوں کیساتھ ویڈیو سامنے آنے کے بعد حسن رضا کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا کی 2ماہ پہلے بھارتی سٹے باز کیساتھ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی‘جس میں سٹے باز ...
مزید پڑھیں »بحریہ آرچرڈ انٹرسکول فٹبال ٹورنامنٹ بحریہ سکول ٹیم نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ آرچرڈ انٹر سکول فٹبال ٹورنامنٹ 31جولائی تا 2 اگست تک بحریہ آرچرڈ فٹبال گرائونڈ میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں لاہور کے آٹھ سکولوں نے شرکت کی۔ حصہ لینے والی ٹیموں میں علی گڑھ سکول مانگا، الائیڈ سکول، بحریہ سکول، بیکن ہائوس سکول بحریہ ٹائون، یونیک سکول مسلم ٹائون موڑ، مدینہ ...
مزید پڑھیں »دلچسپ مقابلہ،،انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں بھارت کو ڈھیر کردیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔بین اسٹوکس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جب کہ ...
مزید پڑھیں »سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم اور کوچ کے ناموں کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس پاکستان نے پُرتگال کے شہر لسبن میں 23تا29ستمبر 2018ہونے والے سیون اے سائیڈ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم اور ہیڈ کوچ کے ناموں کا اعلان کردیا۔دو بارکے سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ پاکستان کے نامور اور سینئر کوچ طارق لطفی کو32ٹیموں پر مشتمل ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے ۔ طارق ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہ بنانے والے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کو ڈیپارٹمنٹل ٹیم حبیب بینک نے بھی کپتانی سے فارغ کردیا۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 26 سالہ ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے، مثبت ڈوب ٹیسٹ آنے کے بعد پی سی بی نے انہیں نا صرف معطل کیا ...
مزید پڑھیں »دوسری پرویز عباسی اوپن شوٹنگ چمپئن شپ آغاز7اگست سے ہوگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری پرویز عباسی اوپن شوٹنگ چمپئن شپ7تا12اگست پاکستان نیوی شوٹنگ رینج،پی این ایس کارساز کراچی میں ہوگی ۔یہ پاکستان شوٹنگ کیلنڈر کا ایک منفرد ایونٹ ہے ،اس ٹورنامنٹ میںعام افراد سمیت کوئی بھی حصہ لے سکتا ہے جبکہ ٹورنامنٹ میں شوٹنگ کی بہترین ٹیمیں بھی مدمقابل ہونگی جس میں پاکستان نیوی ،،پاکستان ایئر فورس،،پاکستان آرمی ،،پولیس ...
مزید پڑھیں »ایشین ویمن نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ شروع
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگیاہے ۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں 22 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئیگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی جس کے دوران پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی، نیپال کیخلاف پاکستان کی سولہ رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی انتخاب نومبرمیں کیا جائے گا،یاد رہے کہ پاکستان اور نیپال کی ویمن ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھبیس تا انتیس ستمبر تک بھارت میں ہونے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم شرکت کریگی، پاکستان ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر،13،انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز میں حصہ لے گا،پاکستان کے جونیئر سکواش کھلاڑیوں کا ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ اسلام آباد میں ...
مزید پڑھیں »