برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا آغاز برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہوگیا، میزبان ٹیم اپنی تاریخ کا 1000 واں ٹیسٹ میچ یاد گار بنانے کے لیے پراُمید ہے۔بدھ کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اتنا سود مند ثابت نہیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
دوسرا ون ڈے،،جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پھر ہرا دیا
دمبولا (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے 5 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان سری لنکا کو باآسانی 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا تو جنوبی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں دل کھول کر اضافہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سفارشات کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی کرکٹرز، بورڈ کے افسران ،کوچز، امپائروں اور میچ ریفریز کی تنخواہوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے۔پی سی بی نے 31 کھلاڑیوں کو ایک ماہ کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان اگلے ایک دو دن میں کردیا جائے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی’ گلوبل کرکٹ اسٹریٹجی ‘سامنے آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو گلوبل کرکٹ اسٹریٹجی پر تفصیلی بریفنگ دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی یکم جنوری سے گلوبل کرکٹ اسٹریٹجی متعارف کرا رہا ہے جس کا مقصد تمام ممالک کے لیئے یکساں مواقع فراہم کرنا، ٹیسٹ کرکٹ کو بچانا، ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بھرمار پر کنٹرول کرنا ...
مزید پڑھیں »دل کے عارضے میں مبتلا سجاس مقصود احمد کیلئے 50 ہزار کا چیک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کےرکن مقصود احمد دل کےعارضےمیں مبتلا ہیں، حال ہی میں انہیں پیس میکرلگا ہے۔ سجاس کےتین رکنی وفد نے مقصود احمد کےگھرجاکر ان کی عیادت کی۔ وفد میں سجاس کےسیکریٹری محمد اصغرعظیم، فنانس سیکریٹری ارشاد علی اورایگزیکٹیوکمیٹی کےرکن شاہد ساٹی شامل تھے۔ اس موقع پراصغرعظیم نے سجاس کی جانب سےمقصود احمد ...
مزید پڑھیں »صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائیں گے، محمد عامر جان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ سپورٹس کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوںکی صلاحیتوں کو سامنے لانے کیلئے صوبہ بھر میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کرائیں گے جس میں سکولوں کے طلبہ بھی حصہ لیں گے، یہ بات انہوں نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی
سینٹ کٹس(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے تاہم میچ بارش ...
مزید پڑھیں »جکارتہ ایشئن گیمز سے قبل دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے خصوصی مشقیں
جکارتہ: (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈونیشیا میں ایشئن گیمز سے پہلے سیکورٹی حکام نےممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے خصوصی مشقیں کیں، شیلنگ کے دوران ایکشن، فضائی نگرانی سمیت کارروائی کرنے کی بھی ریہرسل ہوئی18ویں ایشئن گیمز سے پہلے انڈونیشین سیکورٹی حکام کا کڑا امتحان، دہشت گردی کے ممکنہ خطرات و خدشات سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی، سپیشل ...
مزید پڑھیں »سیلیکان ویلی ٹینس: سرینا ولیمز پہلے ہی راؤنڈ میں آوٹ
سان جوز(سپورٹس لنک رپورٹ) سیلیکان ویلی کلاسک ٹینس میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے امریکی سرینا ولیمز کو ہرا کر پہلے راؤنڈ میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔سیلیکان ویلی کلاسک ٹینس کے اہم مقابلے میں برطانیہ کی جوہانا کونٹا نے شاندار کھیل پیش کیا، امریکی اسٹار سرینا ولیمز کو 30منٹ سے بھی کم وقت میں آوٹ کلاس کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کو کیریبین لیگ کھیلنے کیلئے این او سی نہ ملا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو کیریبین لیگ کے لئے این او سی جاری نہیں کیا ہے جبکہ شعیب ملک،محمد عرفان ،عما د وسیم ،اور دیگر کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کہنا ہے کہ وہاب ریاض اس سال ایک ٹی 20 ٹورنامنٹ کھیل چکے ہیں اس لئے دوسرے ٹورنامنٹ کےلئے ...
مزید پڑھیں »