روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2018

ایشین گیمز کا اختتام

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹھاریں ایشین گیمز رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئےجس میں چین نے سونے کے 132 تمغے جیت کر مجموعی طور پر289 میڈلز حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔انڈویشیا کے دارحکومت جکارتہ میں دو ہفتے سے جاری رہنے والے اٹھاریں ایشین گیمز کا اختتام دلکش انداز میں ہوا ،ایونٹ میں پاکستانی دستہ مختلف کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

ڈویلیئرز پی ایس ایل فور کا حصہ ہوں گے، وارنر اور اسمتھ سے بھی بات جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے سابق کپتان اور اے بی ڈویلیئر بھی پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا حصہ ہوں گے۔ہر گزرتے برس کے بعد پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کرکٹ کے بڑے بڑے ستارے اس کہکشاں میں شامل ہوتے جا رہے ہیں۔اور اب اطلاعات ہیں کہ کرکٹ کی دنیا میں اپنی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 15فٹبال کپ،ملتان،ساہیوال کی کامیابیاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ جاری ہے،تیسرے روز ملتان ڈویژن کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرگودھا ڈویژن کی ٹیم کو 4-0سے ہرادیا محبت ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام،بھارت ناکام

ساؤتھ ہیمپٹن:(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں 60 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں 1-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی ہے۔ساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں غلط ثابت ہوا۔بھارتی بولرز کی شاندار گیند بازی کے ...

مزید پڑھیں »

سپینش فٹبال لیگ :ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو ہرا دیا

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپینش فٹبال لیگ میں رال میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ کے میچ میں رالس میڈرڈ کا لیگانیز سے مقابلہ ہوا۔رالس میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی، لیگانیز کو 24 ویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،لیور پول کی پہلی پوزیشن برقرار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں مزید 7میچز کا فیصلہ ہوگیا، لیورپول نے لیسسٹر سٹی کو 2-1سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی،چیلسی نے بورنے ماؤتھ کو 2-0سے ہرا کر دوسری پوزیشن پر قبضہ کرلیا،دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی نیوکیسل یونائیٹڈ کو 2-1سے مات دیکر تیسری پوزیشن حاصل کرسکا۔دیگر میچز میں ساؤتھمپٹن نے کرسٹل پیلس کو 2-0اورولورہمپٹن ...

مزید پڑھیں »

کیریبین کرکٹ لیگ،گیانا امیزون کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن

برج ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)کریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزون واریئرز نے بارباڈوس ٹریڈنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی گیانا نے پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔سی پی ایل کے 22ویں میچ میں بارباڈوس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 165 ...

مزید پڑھیں »

مداح کو گالم گلوچ،بنگلہ دیشی کرکٹر صابر پر 6کیلئے کرکٹ کے دروازے بند

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آف فیلڈ ایشوز کی بناء پر قومی کرکٹر صابر رحمان پر چھ ماہ تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے فیس بک پر ایک مداح کو گالم گلوچ کی اور اس کے ساتھ ساتھ اسے مارنے کی دھمکی بھی ...

مزید پڑھیں »