ایشین گیمز،پاکستان کی مایوس کن کارکردگی،عوام سراپا احتجاج،تبدیلیاں کی صدائیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ایشین گیمز میں مہم چار برانز میڈلز پر ختم ہوگئی۔ یہ تعداد ملک میں کھیلوں کے زوال پذیر معیار اور حکام کی عدم توجہ کا ثبوت ہے۔ناقص کارکردگی پر کھیلوں کے حلقے سراپا احتجاج اور ذمہ داران سے جواب طلبی چاہتے ہیں۔ اسپورٹس پر گہری نظر رکھنے والے کہتے ہیں کہ یہ تبدیلی کا بہترین وقت ہے۔ ملک میں ایتھلیٹس سہولتوں کے طلب گار ہیں۔ ملٹی اسپورٹس بین الاقوامی کھیلوں میں پاکستان کی شرکت اب محض رسمی کارروائی بنتی جارہی ہے۔ دوسری جانب روایتی حریف بھارت تیزی سے کھیلوں کے میدان میں طاقت بنتا جارہا ہے۔ بھارت نے میگا ایونٹ میں 15گولڈ، 24 سلور اور 30 برانز میڈلز جیت کر کھیلوں کو یادگار بنالیا۔ بھارتی کھلاڑیوں نے سونے کے تمغوں کا اپنا 1951 کا ریکارڈ برابر کیا جبکہ چاندی کے تمغوں کی یہ ریکارڈ تعداد ہے۔ اسے بھارت کے ایشین گیمز میں بہترین نتائج قرار دیا جارہا ہے۔ بھارت نے ایشین گیمز میں آٹھویں جبکہ پاکستان نے 34ویں پوزیشن حاصل کی۔ بھارت کے کئی نوجوان کھلاڑیوں نے علاقائی سطح سے نکل کر عالمی مقابلوں میں بھی دھاک بٹھانے پر نظریں جمادی ہیں۔ لیکن پاکستان میں صورتحال یکسر مختلف ہے۔ نوجوان کھلاڑی کھیلوں کی جانب راغب نہیں ہورہے ہیں، لیکن اسپورٹس فیڈریشنز اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں برسوں سے وہی عہدیدار موجود ہیں، ہر بار الیکشن میں جیت کر کھیلوں کی حالت سدھارنے کے وعدے اور دعوے کرتے ہیں لیکن نتائج ہر بڑے ایونٹ کے بعد ماضی جیسے ہیں ہوتے ہیں۔ کھیلوں کے حلقوں نے ان نتائج پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اسپورٹس کے محبت کرنے والوں اور مبصرین نے فیڈریشنز اور ایسوسی ایشنز سمیت پی اواے کے موجودہ عہدیداروں کی اہلیت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ تقریباً14سال سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سربراہ عارف حسن اور دیگر ذمہ داروں سے اس پرفارمنس پر جواب طلب کیا جائے۔ سنجیدہ حلقوں نے ملک میں کھیلوں کی متوازی تنظیموں کے قیام پر شدیدی تشویش کا اظہار اور ان کے سدباب کا مطالبہ کیا ہے۔ مبصرین نے پاکستان اسپورٹس کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایشین گیمز میں پاکستان کو گولڈ میڈل کیلئے سب سے زیادہ امیدیں قومی کھیل ہاکی سے وابستہ تھیں، لیکن گرین شرٹس ابتدائی میچز میں کمزور حریفوں کو تو آسانی سے روندکر گولز کے ریکارڈز قائم کرتے رہے لیکن فائنل میں بھارت کیخلاف شکست نے اس کی مہم ناکامی سے دوچار کردی۔ گولڈ میڈل تو کیا ملتا، اسے کانسی کا تمغہ بھی نہ مل سکا۔ دلچسپ بات ہے کہ پاکستان ٹیم رواں برس چیمپئنز ٹرافی میں آخری نمبر پر آئی تھی۔ اس بدترین ناکامی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تسلی دی کہ ہماری تمام تیاری ایشین گیمز کے لیے ہے جس میں ہم گولڈ میڈل جیت کر کے 2020 کے اولمپکس کے لیے براہ راست شرکت کو یقینی بنائیں گے۔ لیکن یہ موقع ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ یاد رہے کہ ہاکی فیڈریشن حکام عموماً حکومت سے فنڈز کے متقاضی رہتے ہیں۔ موجودہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو حکومت تین سال میں تقریباً 43 کروڑ روپے مل چکے ہیں اس کے علاوہ پنجاب اور سندھ کی حکومتوں نے بھی فیڈریشن کو رقم فراہم کی ہے۔ لیکن پھر بھی قومی ٹیم مثبت نتائج حاصل نہیں کرپارہی۔ ایشین گیمز میں انتہائی مایوس کن کارکردگی کے بعد کھیلوں کے حلقوں اور مبصرین کا مطالبہ ہے کہ فیڈریشن، اولمپکس ایسوسی ایشن اور اسپورٹس بورڈ میں بھی تبدیلی لائی جائے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport