اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ایشین گیمز میں مہم چار برانز میڈلز پر ختم ہوگئی۔ یہ تعداد ملک میں کھیلوں کے زوال پذیر معیار اور حکام کی عدم توجہ کا ثبوت ہے۔ناقص کارکردگی پر کھیلوں کے حلقے سراپا احتجاج اور ذمہ داران سے جواب طلبی چاہتے ہیں۔ اسپورٹس پر گہری نظر رکھنے والے کہتے ہیں کہ یہ تبدیلی کا بہترین ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 ستمبر, 2018
یو ایس اوپن،ماریہ شرپووا پری کوارٹر فائنل میں داخل
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) ماریا شراپووا یو ایس اوپن ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئیں۔انہوں نے یلینا اوسٹا پینکو کو 6-3 اور 6-2 سے ہرا دیا، ڈومنیکا سیبلکووا نے جرمنی کی اینجلیک کربر کو شکست فاش سے دوچار کیا، بیلاروس کی ایرینا سیبالینکا نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا کو 7-5اور 6-1سے ہرا کر ایونٹ سے باہر ...
مزید پڑھیں »سلمان بٹ اچھی کارکردگی کے باوجود نظر انداز کئے جانے پر مایوس
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹراورسابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کرنے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں تھا پھر دوسروں کی غلطیوں کی سزابھگت رہا ہوں۔ سزا پوری ہونے اور اچھی کارکردگی کے باوجود ٹیم میں شامل کرنے سے گریز کیا جارہا ہے۔ دو سال سے قومی ...
مزید پڑھیں »سیاسی لوگوں سے ملاقاتیں رنگ لے آئیں،مشتاق کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر اور قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو انگلینڈ لائینز اور نیوزی لینڈ اے کے خلاف پاکستان اے ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کیا جارہا ہے۔سجاد اکبر اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد حالیہ دنوں میں سیاسی لوگوں سے جس طرح ملاقاتیں کرتے رہے ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کے بعد حسن علی کے کندھوں سے بھی بوجھ کم کرنے کی تیاریاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر محمد عامر کے بعد حسن علی کے کندھوں سے بھی بوجھ کم کرنا چاہتی ہے۔ تجویز سامنے آرہی ہے کہ حسن علی کو ایک فارمیٹ میں پاکستان ٹیم میں شامل نہ کیا جائے۔ امکان ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں حسن علی ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان
کابل(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور ایونٹ کے لیے اسکواڈ میں چار اسپنرز کو میں شامل کیا گیا ہے۔افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں فتح حاصل کرنے والے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں کی ہیں اور فاسٹ باؤلر دولت ...
مزید پڑھیں »کیربین لیگ،ڈی جے براوو کے لگاتار 5چھکے،نائٹ رائیڈرز کی فتح
بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)کیربین لیگ میں چھکوں کی بھرمار، ڈی جے براوو نے ایک دو، تین چار نہیں لگاتار پانچ چھکے مار کر ٹی 20 کرکٹ کا مزہ دوبالا کر دیا، نائٹ رائیڈرز کی پیٹریاٹس پر بڑی فتح جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے یادگار بن گئی۔ٹی ٹوئنٹی لیگ کے 23 ویں میچ میں چھکوں کی برسات ہوئی، نائٹ رائیڈرز نے ...
مزید پڑھیں »