اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کےدفاع اورسلامتی کےلئے مسلح افواج کے بہادرافسروں اور سپاہیوں نےاپنی جانوں کےنذرانےپیش کئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی پاک فوج کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ہوتے ہوئے دنیا کی کوئی طاقت ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ۔آج پاکستان فوج کے ان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2018
شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے چیئرمین پی سی بی کے مشیرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ میں نے پی سی بی کے چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ This is to announce that i ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف 5 واں اور آخری ٹیسٹ،بھارتی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بھارتی ٹیم میں جمعہ سے شروع ہونے والے آخری میچ کے لئے2 بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ 18 سالہ بیٹسمین پارتھیو شا کو موقع دیا جاسکتا ہے ،کے ایل راہول ڈراپ ہونگے ۔ دوسری تبدیلی لیفٹ آرم سپنر رویندرا جدیجا کی ٹیم میں واپسی کے ساتھ متوقع ہے۔ ٹاپ ...
مزید پڑھیں »تین غیر ملکی ہاکی ٹیموں کی پاکستان میں کھیلنے سے معذرت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی سریز کے لئےانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 6 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں ٹیموں کی تعداد کم کردی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لئے 3 غیرملکی ٹیموں نے پاکستان ہاکی اوپن سریز میں شرکت سے معذرت کرلی۔سری لنکا، اومان اور قطر ایونٹ میں شرکت نہیں کررہے۔ قازقستان، افغانستان اور بنگلہ دیش پر مشتمل 3 ملکی ایونٹ ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،نڈال،سرینا سیمی فائنل میں داخل
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایس اوپن ٹینس میں عالمی نمبر ون رافیل نڈال نے ڈومنیک تھائم کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ رافیل نڈال کو پہلے سیٹ میں 6-0 کی غیرمتوقع شکست ہوئی تاہم انہوں نے کم بیک کیا اور 6-4 اور 7-5ی فتح سمیٹی، وہ چوتھا سیٹ ہارے لیکن پھر فیصلہ ...
مزید پڑھیں »فیفا کے سربراہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر نے منگل کو زیورخ میں واقع فیفا کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس کے دوران فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی کے صدر اور کھیلوں کی دنیا ...
مزید پڑھیں »ایک دن میں 22وکٹیں،کائونٹی میچ ٹائی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کرکٹ کائونٹی چیمپئن شپ میں ٹائونٹن میں سمرسیٹ اور لنکا شائر کے میچ کے پہلے دن 22 وکٹیں گرگئیں اور دوسرے دن کے آدھے حصے میں میچ کا فیصلہ بھی ایسا ہوگیا کہ دونوں ٹیمیں سر پکڑ کر رہ گئیں، میچ ٹائی رہا۔ لنکا شائر 99 اور 170 رنز بناسکی ،سمرسیٹ نے 192 رنز بنائے اور ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست،کوچ کی کارکردگی زیر بحث
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کی بیرون ملک بیٹنگ لائن کی ناکامی نے بورڈ حکام کو پریشان کردیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز میں 3-1سے شکست کے بعد کوچ روی شاستری کی کارکردگی زیربحث آگئی ہے۔ انہیں مکمل اختیارات کے ساتھ کپتان ویرات کوہلی سے مشورہ کرکے کوچنگ کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ وہ انگلینڈ میں ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کرکٹ ٹورنامنٹ،کشمیر قلندرز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندر پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن میزبان کشمیر قلندر کی ٹیم نے سیمی فائنل کے لئے کوالی فائی کرلیا جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر مشتمل پردیسی قلندر ٹورنامنٹ سے ہار گئی۔ کشمیر کی ٹیم نے دو میچ جیت لئے جبکہ پردیسی کو دونوں میچوں میں شکست ہوئی۔ بدھ کو ...
مزید پڑھیں »