پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )پشاور کے جونیئر کرکٹرز کی قسمت جاگ گئی،ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی سٹی برانچ کیلئے انڈر16کھلاڑیوں کے ٹرائلزپیر کو ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہونگے ،10ستمبر بروز پیر کوسہ پہر ہونیوالے ٹرائلز سہ پہر تین بجے لئے جائینگے ۔اس سلسلے میں ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ایم ڈی ملک فرمان علی نے میڈیاسے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 ستمبر, 2018
پانچ بڑے کرکٹرز آخری بار ایشیا کپ میں شرکت کریں گے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)14 واں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جارہا ہے۔ کئی کھلاڑی اسی ایونٹ میں پرفارم کرکے لیجنڈ پلیئرز بنے۔ موجودہ ایشیا کپ میں بھی کئی عظیم کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے مگر ان میں سے 5 بڑے کھلاڑی ممکنہ طور پر اپنا آخری ایشیاکپ کھیلیں گے۔ 1999 میں ڈیبیو ...
مزید پڑھیں »نیمار برازیل فٹبال ٹیم کے مستقل کپتان مقرر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹار فٹبالر نیمار کو برازیل کی قومی ٹیم کا مستقل کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ برازیلی ہیڈ کوچ ٹیٹے نے یہ فیصلہ کرتے ہوئے ملکی فیڈریشن کی کپتان میں روٹیشن کی پالیسی ختم کردی ہے۔ اس متعلق26 سالہ نیمار کا کہنا تھا کہ ذمہ داری میرے اور ٹیم کیلئے اچھی ثابت ہوگی ۔ مجھے بہت کچھ سیکھنے ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن،ویمنز سنگل کا فائنل کل کھیلا جائیگا
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن میں کامیابی سے صرف ایک مزید فتح کی دوری پر ہیں۔ انہوں نے سیمی فائنل میں لٹویا کی اناستاسیا کو ہرادیا۔ سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے پہلے سیٹ میں زبردست پرفارمنس دکھا کر 6-3 سے فتح سمیٹی، دوسرے سیٹ میں بھی امریکی کھلاڑی نے اپنی حریف ...
مزید پڑھیں »11عالمی،2اولمپکس ٹائٹل جیتنے والی جرمن سائیکلسٹ اپاہج ہوگئیں
برلن ( سپورٹس لنک رپورٹ) 11 عالمی سائیکلنگ ٹائٹلز اور دو اولمپکس گولڈمیڈلز جیتنے والی جرمن کی کرسٹینا ووگل اپاہج ہوگئیں۔ جون میں جرمن شہر کوٹ بس میں ٹریننگ کرتے ہوئے وہ ساتھی سائیکلسٹ سے ٹکرا کر شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔ حادثے میں ان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی اور ان کی ٹانگوں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ 27 ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز عہدیداران کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات،بڑا اعلان سامنے آگیا
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی سب سے زیادہ متحرک فرنچائز لاہور قلندز نے موسم سرما میں وادی کشمیر کی منجمد جھیلوں پر ’آئس کرکٹ‘ کا میلہ لگانے کا اعلان کر دیا۔آئس کرکٹ کے حوالے سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید اور دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے مظفر آباد ...
مزید پڑھیں »نسوار کھانے کی ویڈیو،شاہد خان آفریدی کی وضاحت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ دنوں سے وائرل ہونے والی مبینہ نسوار ڈالنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔یوم شہداء و دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں ہوئی تھی جہاں وزیراعظم، آرمی چیف اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت کئی شخصیات نے شرکت کی تھی۔تقریب کے دوران شاہد آفریدی کو ...
مزید پڑھیں »