روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 ستمبر, 2018

ایشیا کپ،ہانگ کانگ کے اوپنرز نے کمال کردیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہانگ کانگ کے نزاکت خان اور انشومان رتھ نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 174رنز کی اوپننگ شراکت قائم کر کے اپنے ملک کے لیے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ قائم کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کے اوپنرز نے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میںہانگ کانگ ٹیم بھارت کیخلاف اچھے آغاز کے باوجود میچ پر گرفت مضبوط نہ رکھ سکی اور اسے ٹورنامنٹ میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے اپنے تجربے کے بل بوتے پر ہانگ کانگ کی ٹیم کو (26)رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں جیت کے ساتھ آغاز کردیا ، آج بھارت کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 کرکٹ لیگ کا بڑا دھچکا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) گزشتہ برس متعارف کروائے گئے کرکٹ کے نئے اور مختصر فارمیٹ ٹی 10 کی لیگ کے صدر سلمان اقبال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائے اور ٹی 10 لیگ کے صدر سلمان اقبال نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے بتایا ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی، ایس این جی پی ایل نے اسلام آباد کو اننگز اور 307 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی تیسرے مرحلے میں ایس این جی پی ایل نے اسلام آباد کو چار روزہ میچ میں اننگز اور 307 رنز سے ہرا دیا، پی ٹی وی نے راولپنڈی کے خلاف دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 215 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 62 رنز درکار ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی کرکٹرز کی پریکٹس،ویسٹ انڈیز کے کرکٹر بھی ساتھ مل گئے

دبئی(رپورٹ۔عبدالرحمان رضا)ایشیا کپ 2018 اپنے آپ و تاب کے ساتھ جاری ھے جہاں کل پاکستان اور انڈیا کا پہلا مقابلہ ھو گا۔میچ سے ایک دن قبل آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں بھر پور پریکٹس سیشن کیا حیرت کی بات اس وقت ھوئی جب ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ ساتھ پریکٹس کر رہی تھی ویسٹ انڈیز کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 15فٹبال چیمپئین شپ سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں، محمد عامرجان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ فٹبال دنیا کا بڑا کھیل ہے اور پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ موجود ہے نیشنل انڈر 15فٹبال چیمپئین شپ سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں اس سے قبل سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب انڈر 15بوائز کپ بھی کرایا جس سے کئی پسماندہ علاقوں کے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ، تیسرے راؤنڈ کے میچز دس محرم الحرام کے بعد

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 22 ستمبر کو ملک کے مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے، راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور اور نیشنل بنک کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی اسٹیڈیم آمد سے ٹیم کے حوصلے بلند ہوں گے، سرفراز احمد

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اسٹیڈیم آمد سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ وزیراعظم گرانڈ میں آتے ہیں تو ہم سب کے لیے اچھا ہے، ان کی آمد سے کھلاڑیوں کا حوصلہ مزید بڑھے گا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

برازیلین فٹبالر رابرٹو فرمینو کی آنکھ شدید زخمی

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ)لیور پول ایف سی کے برازیلین فٹبالر رابرٹو فرمینو آئی انجری کا شکار ہو گئے۔ انہیں ٹوٹنہم کیخلاف مقابلے کے دوران جان ورٹونگھم کی غلطی سے چوٹ لگی تھی۔ ان کی بائیں آنکھ کا مقامی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا جس میں معلوم ہوا کہ وہ بڑے نقصان سے بچ گئے مگر انہیں آنکھ میں بہتری کیلئے ...

مزید پڑھیں »