روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 ستمبر, 2018

سپر بائیک ورلڈ چیمپئن شپ انگلش رائیڈر جوناتھن ریا نے جیت لی

پورٹیماؤ: (سپورٹس لنک رپورٹ) پرتگال میں سپر بائیک ورلڈ چیمپئن شپ انگلش رائیڈر جوناتھن ریا نے جیت لی، تیز رفتاری میں ایکشن اور مہارت دیکھ کر تماشائی بھی محظوظ ہوتے رہے۔پرتگال میں پورٹیماؤ کے خوبصورت موٹو ٹریک پر ورلڈ سپر بائیک چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا۔ جس میں دنیا بھر کے موٹر سائیکلسٹ اِن ایکشن نظر آئے۔ اونچے نیچے ٹریک ...

مزید پڑھیں »

انگلش سلیکٹرز کیلئے ایلسٹرکک کا متبادل ڈھونڈنا مشکل ہوگا، مائیکل وان

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ایلسٹر کک کی ریٹائرمنٹ سے انگلش ٹیم کی بیٹنگ میں ایک خلا آجائے گا اور اس کو پر کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا، اپنے ایک انٹرویو کے دوران مائیکل وان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ سلیکٹرز کیلئے ایلسٹرکک کا متبادل بیٹسمین ڈھونڈنا آسان نہیں ہوگا ...

مزید پڑھیں »

روی شاستری کو بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں شکست کوچ روی شاستری کیلئے مصیبت بن گئی ہے اور ہرکوئی انہیں بھارتی ٹیم کی شکست کا سبب جانتے ہیں مطالبہ کر رہا ہے کہ روی شاستری کوفوراً کوچنگ کی اہم ذمہ داری سے ہٹا دیا جائے،ساروگنگولی اور وریندر سیواگ کے بعد چوہان نے مطالبہ ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کیلئے ماہرہ خان کی نیک خواہشات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی ٹینس اسٹار و پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے متوقع ننھے مہمان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ماہرہ خان نے ماضی کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ،جس میں انہوں نے اپنے بیٹے اذلان کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ My one and my only, ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے سابق سپنر جیمز ٹریڈ ویل ریٹائر ہوگئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق سپنرجیمز ٹریڈویل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، چھتیس سالہ جیمز ٹریڈویل نے اپنے کرکٹ کیریئر کاآغاز 2000میں کینٹ کائونٹی کی جانب سے کیا تھا تاہم رواں سال وہ کندھے کے آپریشن کیوجہ سے کینٹ کائونٹی کے کسی میچ میں نمائندگی نہیں کرسکے ہیں، جیمز ٹریڈ ویل نے ٹیسٹ، ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت ٹاکرا،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز

تحریر۔۔۔۔۔عبدالرحمان رضا ایشیا کپ میں یوں تو 6ٹیمیں شریک ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی نگاہیں پاک بھارت ٹاکروں پر مرکوز ہوں گی،گروپ مرحلے میں روایتی حریفوں کا مقابلہ بدھ کو دبئی میں ہوگا، دونوں ٹیموں کے سپر فور مرحلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہونے کا امکان بھی روشن ہے، شائقین اور نشریاتی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!