روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 ستمبر, 2018

راجر فیڈرر نے آئندہ سال یورپین کلے کورٹ چیمپئن شپ میں شرکت کا عندیہ دیدیا

شکاگو(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کے عالمی نمبر دو کھلاڑی راجر فیڈرر نے کہا ہے کہ وہ دو سال کے طویل وقفے کے بعد آئندہ سال یورپین کلے کورٹ سیزن میں شرکت کے بارے میں غور کر رہے ہیں، ایک سپورٹس چینل کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے راجر فیڈرر کا کہنا تھا کہ وہ 2017 کے بعد سے یورپین کلے کورٹ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے ینگ بوائز کو تین، صفر سے ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز فٹبال لیگ کے میدان میں انگلینڈ کی ٹیم مانچسٹر یونا ئیٹڈ نے جارحانہ آغاز کیا، مانچسٹر نے سوئٹزر لینڈ کے کلب ینگ بوائزکو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کا پہلا گول پال پوگبا نے اسکور کیا۔ پینالٹی کک پر پال پوگبا نے دوسری بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ ...

مزید پڑھیں »

پان پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،کیرولینا پلسکووا فائنل میں پہنچ گئیں

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری پان پیسفک ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سخت مقابلے کے بعد چیک ریپبلک کی کھلاڑی کیرولنا پلسکووا نے کروشیا کی  کھلاڑی ڈونا ویکک کوچھ دو ، چار چھ اور چھ تین سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی ، میچ کے اختتام پر کیرولینا پلسکووا کا کہنا تھا کہ ڈونا کیخلاف یہ سیمی فائنل میچ سخت ...

مزید پڑھیں »

سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس:مارٹن کلیزن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سینٹ پیٹرز برگ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سلواکین کھلاڑی مارٹن کلیزن پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئے۔روس میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں سلواکین کھلاڑی مارٹن کلیزن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کینیڈین کھلاڑی ڈینس شاپووالوو کو 3-6، 7-5 ...

مزید پڑھیں »

سوکا فٹبال سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم پرتگال روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سوکا فٹبال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جمعہ کی رات پُرتگال کے شہرلزبن روانہ ہوگئی،ٹیم منیجر زیب خان نے بتایا کہ پاکستان ٹیم ایک ایسے ایونٹ کا حصہ بننے جارہی ہے جہاں دنیائے فٹبال کی عظیم ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان کیلئے اس ایونٹ کا حصہ بننا ہی کسی اعزاز ...

مزید پڑھیں »

کیا ویرات کوہلی فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہ کرکٹ کے بعد فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جا رہے ہیں، جس پر مداح تجسس کا شکار ہیں۔ویرات کوہلی نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے لکھا، ’10 برس بعد ایک اور ڈیبیو، مزید ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دیدی

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سنوکر کھلاڑی بابر مسیح نے اپنے کیریئر کا بہترین سنوکر فریم کھیلتے ہوئے ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو شکست سے دوچار کردیا،بابر مسیح کی شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان نے بھارت کو ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں تین دو سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی، فائنل کے ...

مزید پڑھیں »

روتے افغان کرکٹرکو شعیب ملک کادلاسہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں جب پاکستان نے افغانستان کو آخری اوور میں تین وکٹوں سے شکست دی تو ایک جانب پاکستانی کھلاڑی خوشی کا جشن منا رہے تھے تو دوسری جانب افغانستان کے بائولر آفتاب شکست کے بعد رو پڑے اس موقع پر شعیب ملک جنہوں نے آفتاب کی ...

مزید پڑھیں »

سپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے کرکٹر خالد لطیف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپاٹ فکسنگ کیس میں5 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا پانے والے کرکٹر خالد لطیف نے اپنی سزا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔کرکٹر خالد لطیف نے سپریم کورٹ سے کی جانے والی اپیل میں ٹربیونل کی تشکیل اوردائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے،جس پر سپریم کورٹ نے ان کی اپیل 26 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!