روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2018

بھارت کیخلاف بڑا ٹکرائو،ٹیم میٹنگ میں مکی آرتھر کی جذباتی تقریر

دبئی(عبدالرحمان رضا)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹکرائو ہونے جا رہا ہے، اس بڑے اور اہم میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے ٹیم میٹنگ کے دوران جذباتی تقریر کر ڈالی، کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں پر واضح کیا کہ اس اہم میچ میں ہار اور جیت کے خوف ...

مزید پڑھیں »

ایشیا سائیکلنگ کپ ،پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کی پہلی پوزیشن

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)نئی دہلی میں جاری پانچویں ٹریک ایشیا سائیکلنگ کپ میں بھارت کے سائیکلسٹس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے روز مقابلے کے اختتام تک چار طلائی، پانچ چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال رکھی ہے ،دوسرے روز کے مقابلوں میں بھارت کی خاتون سائیکلسٹ شوبا دیوی نے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال،لیورپول نے سائوتھہمٹن کو تین صفر سے ہرا دیا

لیورپول(سپورٹس لنک رپورٹ)پریمیئر فٹبال لیگ مقابلوں میں لیورپول کی ٹیم نے سائوتھہمٹن کو تین صفرسے شکست دیکر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے لیورپول کی اس شاندار کامیابی میں محمد صلاح نے نمایاں کردار ادا کیا، 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ لیورپول کی ٹیم اپنے پہلے ابتدائی چھ میچوں میں کامیابی حاصل کرسکی ہے،لیور پول ...

مزید پڑھیں »

ممنوعہ ادویات کے باعث پابندی کے دوران ماریہ شرپووا کیاکرتی رہیں؟

ہاورڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جنہوں نے کیریئرمیں پانچ گرینڈ سلام اعزاز جیت رکھے ہیں اورجواس وقت 38ملین ڈالرز کی انعامی رقم کی مالک ہیں نے بتایا ہے کہ جب 2016 میں ان پر ممنوعہ ادویات کے باعث پابندی عائد کی گئی تو انہوں نے ٹینس سے باہرہونے کے بعد اس وقت کو بہترطور پر استعمال کرتے ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے رواں سال صرف دو ٹورنامنٹس کھیلیں گے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے جو فٹنس مسائل کے باعث طویل عرصے کے بعد بین الاقوامی مقابلوں میں واپس آئے تھے نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال مزید دو ٹورنامنٹس جو چین میں کھیلے جائینگے میں شرکت کرینگے جبکہ اس کے بعد وہ شنگھائی اور پریس میں ہونے والے اے ٹی پی مقابلوں میں شرکت نہیں ...

مزید پڑھیں »

انتھونی جوشا اپنے ہیوی ویٹ اعزازکے دفاع میں کامیاب،مخالف کو ناک آئوٹ کردیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انتھونی جوشا نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف الیگزینڈر پوویکٹن کو شکست دیکر ہیوی ویٹ اعزاز کا دفاع کرلیا، انتھونی جوشا نے اپنی روسی حریف الیگزینڈر کو ساتویں رائونڈ میں ڈھیر کیا یہ پہلا موقع ہے کہ روس کے کھلاڑی الیگزینڈرکو پہلے سات رائونڈز میں کسی نے شکست سے دوچار کیا ہے، اس مقابلے ...

مزید پڑھیں »

کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی پرسوال اٹھنے لگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اس وقت پاکستانی کرکٹ شائقین اور سابق کھلاڑیوں کی طرف سے شدید تنقید کی زد میں ہیں.اور شائقین نے انکو کپتانی سے ہٹا کر ٹیم سے ڈراپ کرنے تک کا مُطالبہ کر دیا ہے.چئیمپنز ٹرافی 2017 کے بعد سے اب تک اگر کپتان سرفراز احمد کی بیٹنگ پرفارمنس کو دیکھا ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ لیگ،پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ ریٹائرڈ کرکٹرز ہی افغان پریمیئر لیگ کھیل سکتے ہیں اور دیگر کھلاڑی اس کے مجاز نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے افغان پریمیئر لیگ سے متعلق اپنے فیصلے سے ان ایکشن کھلاڑیوں کو آگاہ کر دیا جس کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑی ہی اس لیگ کا حصہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!