روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 ستمبر, 2018

ایشیا کپ،فائنل میں پاکستان یا بنگلہ دیش ؟فیصلہ کل ہو گا

دوبئی (عبدالرحمن رضا )26 ستمبر والا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔کل کھیلے جانے والے میچز میں انڈیا نے پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دی اور دوسرے میچ میں انتہائی سخت مُقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے افغانستان کو صرف تین رنز سے ہرا دیا ہے.اس طرح پاکستان اور افغانستان کی شکست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

عمران نذیر کو ٹی 10 لیگ میں سلیکٹ کر لیا گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)عمران نذیر کو ٹی 10 لیگ میں سلیکٹ کر لیا گیا ہے وہ ٹی 10 لیگ 2018 ایکشن میں دکھائی دیں گےعمران نذیر کو ٹی 10 لیگ کی فرنچائز کیرالہ کنگز نے آج ہونے والی ڈرافٹنگ کے ذریعے سلیکٹ کیا ہے عمران نذیر نے پاکستان کی طرف سے اپنا آخری ون ڈے میچ 2009 میں نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی بک میکرز کرکٹ کرپشن میں سب سے آگے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اس وقت جن بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ان میں کرپشن کی روک تھام سب سے اہم ہے۔آئی سی سی کے جنرل منیجر اینٹی کرپشن یونٹ الیکس مارشل کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران بک میکرز نے پانچ کپتانوں سے رابطہ کیا جنھوں نے اس بارے میں آئی سی سی کو ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس، سماعت کی تاریخ کا اعلان

دبئی (عبدالرحمن رضا) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ کا آغاز کل سے ہوگا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال کا آغاز کل سے ملتان میں ہو گا پہلے مرحلے کے 40 میچز ملتان میں ہوں گے، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کے الیکٹرک اور پاکستان ایئرفورس کی ٹیموں کے مابین رات 9 بجے قلعہ قاسم باغ میں شروع ہو گا، رات 11 بجے آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے ہوں ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر(2018-19)کو حتمی شکل دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب نے سالانہ سپورٹس کیلنڈر(2018-19)کو حتمی شکل دیدی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں شامل 34 کھیلوں کے مقابلے ضلع، ڈویژن اور پنجاب کی سطح پر منعقد کرائے جائیں گے، پسماندہ علاقوں سمیت پنجاب کے ہر علاقے کے نوجوانوں کو سپورٹس کی یکساں سہولتیں فراہم کریں گے، ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کل ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کل منگل سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اور ریجن کی ٹیموں کے مابین آٹھ میچز ملک کے مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور واپڈا کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ ملتان اور زرعی ترقیاتی بنک کے مابین ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارردگی کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ ایشیاء کپ میںپاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔روائتی حریف بھارت سے مسلسل دوسری شکست سے پوری قوم کو ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویمن ٹیم نے سری لنکن کو چوتھے ون ڈے میں بھی ہرا کر سیریز جیت لی

کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انوجا پٹیل اور روڈریگائز کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت بھارت ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 سے اپنے نام کرلی۔ انوجا پٹیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 54 رنز ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کیلئے پاکستان اے ٹیم کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف چار روزہ پریکٹس میچ کیلئے پاکستان اے ٹیم کا اعلان کردیا ۔ اسد شفیق کی قیادت میں چودہ رکنی ٹیم چھبیس ستمبر کو دبئی روانہ ہوگی جہاں آسٹریلیا کیخلاف انتیس ستمبر سے دو اکتوبر تک میچ کھیلا جائے گا کھلاڑیوں میں اسد شفیق ( کپتان ) سمیع اسلم ، ...

مزید پڑھیں »