کراچی:(سپورٹس لنک پورٹ) ٹیسٹ کرکٹرعمران نذیر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے۔عمران نذیرآئندہ ماہ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ایونٹ 4 سے 6 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔اس ٹورنامنٹ کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم میں 4 انٹرنیشنل کھلاڑی شامل ہوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2018
ویمن عالمی کپ کرکٹ، بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے رواں سال نومبرمیں ہونے والے ویمن ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم کی قیادت ہرمن پریت کوہرکرینگی، ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارت کی ویمن ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہوگی ہرمن پریت کوہر، سمریتی ، متھالی راج، جمیا، ...
مزید پڑھیں »دھونی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، مایہ ناز بیٹسمین اور وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، بنگلہ دیش کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میں مہندرا سنگھ دھونی نے وکٹوں کے پیچھے اپنے 800سے زائد شکارکرلئے ہیں، اس طرح مہندرا سنگھ دھونی پہلے ایشیائی وکٹ کیپر ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ،3آسڑیلوی کرکٹرز ٹیسٹ کیپ ملنے کا امکان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پینی نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف بہترین ٹیم میدان میں اتاری جائیگی، ادھر آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آسڑیلوی سلیکٹرز پاکستان کیخلاف سات اکتوبر سے دبئی میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے تین ...
مزید پڑھیں »زون IIکی کرکٹ کو مزید برباد نہیںہونے دیں گے‘ سید شاہد علی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون IIکے الیکشن ہوئے تقریباً 6ماہ کا عرصہ ہوگیا ہے مگر حیران کن طور پر زونIIمیں کرکٹ کی سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بجائے مکمل طور پر ختم ہوگئی ہیںان خیالات کا اظہار سید شاہد علی، سابق سیکریٹری زون IIنے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے ...
مزید پڑھیں »بھارتی خاتون باکسر میری کوم ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرینگی
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)پندرہ تا چوبیس نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پانچ بار کی چیمپئن بھارت کی معروف خاتون باکسر میری کوم شرکت کرینگی، میری کوم جو اولمپکس میں کانسی تمغہ جیت چکی ہیں چھٹی بار ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں پانچ بار طلائی تمغہ جیت چکی ہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے ...
مزید پڑھیں »