روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 ستمبر, 2018
چیف آف دی نیول سٹاف ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئن شپ 2018 کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر،پہلے مرحلے میں شبیر اقبال یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئن شپ (نیشنل چیپٹر) 2018 کے فاتح قرار۔ امیچر کیٹیگری میں عاشق حسین جبکہ لیڈیز کیٹیگری میں عانیہ فاروق سرفہرست رہے۔ ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کا رنگا رنگ تقریب میں اختتام
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوئی، چیمپئن شپ میں 34 سرکاری اور نجی سکولوں کفائلز اپ لوڈ کریںے 450 سوئمرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا، چیمپئن شپ میں 6 سے 18سال تک کے سوئمرز کے درمیان مقابلے ہوئے، شائقین کی بہت بڑی تعداد ...
مزید پڑھیں »آل کراچی عبدالوحید میموریل 5 اسٹار فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اپنے مرحومینین کی یاد میں ان کے نام سے ٹورنامنٹ کا انعقاد حسینی فٹبال کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل کا احسن اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعاریف کی جاۓ وہ کم ہے، ہم نے ہمیشہ اپنے تمام تر وساٸل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں فلاح و بہبود کے لیۓ عملی اقدامات کیٸے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والے بابر مسیح کی واپسی پرگفتگو،ویڈیو دیکھیں
انٹری فیس کا مسئلہ،محمد اویس کی پیرا ایشین گیمز میں شرکت مشکوک،مدد کی اپیل کردی
جھنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)جیولن تھرو میں پاکستان کیلئے عالمی سطح پر تمغے جیتنے والے کھلاڑی محمد اویس خان بلوچ انٹری فیس نہ ہونے کی وجہ سے پریشان، پیرا ایشین گیمز میں شرکت مشکوک نظرآنے لگی،تفصیلات کے مطابق محمد اویس نا می جیولن تھرو کا عالمی کھلاڑی جو سال 2010میں چائنہ میں منعقدہ ایشین گیمز میں سلور میڈل ،2014میں جنوبی کوریا ...
مزید پڑھیں »