آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ کی طرف سے ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا اجازت نامہ برقرار


دبئی(عبدالرحمان رضا)دنیا کی پہلی ٹی 10 کرکٹ لیگ اپنے دوسرے ایڈیشن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیگ کی منظوری گزشتہ برس کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے دی تھی جس کے بعد امارات کرکٹ بورڈ نے اس کے انعقاد کا اجازت نامہ جاری کیا آئی سی سی کرکٹ کی گورننگ باڈی ہے اور اس کا انٹی کرپشن یونٹ ہرلیگ کے مالی اور کرپشن سے متعلق امور کی باریک بینی کے ساتھ چھان بین کرتا ہے ٹی 10 لیگ انتظامیہ نے مسلسل آئی سی سی اور امارات کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کیا جس کے بعد کرپشن سے پاک اس لیگ کا انعقاد ممکن ہوا اور آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ کو کرپشن سے پاک قراردیتے ہوئے اگلے ایڈیشن کے منظوری دی۔ لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر سے ہورہا ہے 10 روز جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 29 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ گزشتہ ایونٹ صرف 4 دن جاری رہا تھا اور اس میں 6 ٹیموں نے شرکت کی تھی۔ اس مرتبہ زیادہ مقابلوں کے باعث لیگ کو کرپشن سے پاک رکھنے کے زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے جس کے باعث کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں تاکہ ایک صاف شفاف لیگ انعقاد ممکن ہوسکے۔ چیئرمین ٹی 10 لیگ نواب شجیع الملک کا کہنا ہے کہ 2017 میں لیگ کے پہلے ایڈیشن کا انعقاد ایک بڑا تجربہ تھا کیونکہ یہ بالکل نیا آئیڈیا تھا جس میں میچ کا دورانیہ 90 منٹ تک محدود کردیا تھا ہم نے تمام امور پر نگاہ رکھی جس کے باعث لیگ کا انعقاد کامیابی سے ممکن ہوسکا۔ ڈی پی ایم نے لیگ کامیابی کے ساتھ مکمل کرائی، آئی سی سی کے انٹی کرپشن یونٹ نے لیگ میں ہونے والی ہرسرگرمی پر نگاہ رکھی اور پاکستان کرکٹ کے بورڈ کے کرنل اعظم نے پاکستانی کھلاڑیوں کی مکمل نگرانی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس کی طرح ہم نے اس سال بھی کئی اقدامات اٹھائے ہیں جس کا مقصد ایک صاف ستھری لیگ کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔ اس سال جو اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہ کچھ یوں ہیں۔جلد ایک نئے سی ای او کا تقرر کیا جائے گا یہ سی ای او ایسا شخص ہوگا جس نے آئی پی ایل کی کسی بھی فرنچائز کی سربراہی کی ہوگی۔ایک نئی گورننگ کونسل تشکیل دی جارہی ہے جس میں امارات کرکٹ بورڈ کی نمائندگی ہوگی۔آئی سی سی کے انٹی کرپشن یونٹ کی تقرری کی جارہی ہے جو کرپشن سے متعلق امور پر نگاہ رکھے انٹی ڈوپنگ کے معاملات آئی سی سی کی منظور کردہ ایجنسی کو دیئے جائیں گے۔ امپائرز کی تقرری آئی سی سی پینل سے ہوگی ای اینڈ وائی کی تقرری بطور آڈیٹر کی جارہی ہے۔روشن ماہنامہ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جو آئی سی سی کے تمام قواعد وضوابط پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گی۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کیا جارہا ہے جس سے امارات کرکٹ بورڈ کو مستقبل میں اچھے کرکٹر ملیں پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ڈائریکٹر ہوں گے۔شاہد آفریدی اور ویندر سہواگ کی تقرری بطور لیگ آئیکون کی گئی ہے۔کھلاڑیوں کے کسی بھی پارٹی میں شرکت پر پابندی لگادی گئی اس سے مشکوک عناصر کی کھلاڑیوں تک رسائی کو روکنے میں مدد ملے گی۔اس موقع پر ٹی 10 لیگ پارٹنر سعداللہ خان کا کہنا تھا کہ 2017 میں نئے فارمیٹ کے ساتھ کرکٹ لیگ کا انعقاد ایک بڑا چیلیج تھا جسے قبول کرتے ہوئے انتہائی مہارت اور پروفیشنل انداز میں اس لیگ کا انعقاد کیا گیا اور اب 2018 میں اسی تجربہ کی بنیاد پر اس لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں اعلی معیار کو برقرار رکھا جائیگا۔ امارات کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ ایسٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کرکٹ کے ایک نئے فارمیٹ کا آغاز کا ہوا جو شائقین کے لئے خاصا تجسس کا باعث بنا اور اس نے دنیا بھر میں کرکٹ کےپرستاروں کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ اس فارمیٹ کی کامیابی سے ٹی 10 لیگ انتظامیہ کو دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا موقع ملا اور ہم گزشتہ برس کے مقابلے میں اچھا مقابلہ دیکھیں گے واضح رہے کہ ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 23 نومبر سے ہوگا۔ 2 دسمبر تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں ، کیرالہ کنگز، پنجاب لیجنڈ، مراٹھا عربین، بنگال ٹائیگرز، دی کراچیئن، راجپوتس، نادرن وارئیر اور پختونز شرکت کریں گی جنہیں 2 گروپ میں تقیسم کیا جائیگا۔ لیگ کے پہلے ایڈیشن میں 6 ٹیمیں شریک ہوئی تھیں اس مرتبہ 2 نئی ٹیموں کراچیئن اور نادرن واریئرز کا اضافہ ہوا ہے ٹی 10 لیگ میں دنیا کے نامور کرکٹرز ایکشن میں نظر میں آئیں گے جس سے شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport