شارجہ(عبدالرحمان رضا) افغانی کرکٹر حضرت اﷲ زیزئی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین ففٹی کا کرس گیل اور یووراج سنگھ کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا، وہ ٹی ٹونٹی میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بھی بن گئے۔ یووراج سنگھ نے 2007ء میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 12 گیندوں پر تیز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اکتوبر, 2018
حنیف محمد اور ماجد خان کا ریکارڈ اسد شفیق کے نشانے پر آ گیا
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق پاکستانی کرکٹرز حنیف محمد اور ماجد خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ریکارڈ اسد شفیق کے نشانے پر آ گیا، شفیق کو ایک ساتھ دونوں بلے بازوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 43 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ شفیق (آج) منگل کو کینگروز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »محمد عباس ایک اور عالمی ریکارڈ کے قریب
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باؤلرز وقار یونس، محمد آصف اور شبیر احمد کی تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کرنے کیلئے ایک وکٹ کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ عباس (آج) منگل کو آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں یہ ...
مزید پڑھیں »نئی عالمی ٹیسٹ کی درجہ بندی،اظہر علی کی ترقی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی اور لیگ سپنر یاسر شاہ کی ترقی ہوگئی ، فاسٹ بالر محمد عباس کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ،بھارت کے پرتھوی شا،رشبھ پانٹ اور امیش یادو نے بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں عمدہ کاکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم بیٹسمین بابر اعظم کی ابوظہبی میں سالگرہ منائی گئی،ویڈیو دیکھیں
Team Pakistan celebrating @babarazam258's birthday at the Zayed Stadium, Abu Dhabi. Have another fantastic year! pic.twitter.com/AUAES7IHiH — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 15, 2018
مزید پڑھیں »کوچ مکی آرتھر سے اختلافات،سرفراز نے سب کچھ کھول کر بیان کر دیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر کے درمیان اختلافات کی باتیں آسڑیلیا کیخلاف جاری دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل ہی میڈیا کا حصہ بن گئی تھیں تاہم کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھی اور کوچ مکی آرتھر بھی ان خبروں پر خاموش تھے جس سے غلط فہمیوں نے مزید ...
مزید پڑھیں »