پنجاب کے47تحصیل سپورٹس افسران اور ایڈمنسٹریٹرزکیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)محکمہ سپورٹس پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر پنجاب کے 47تحصیل سپورٹس افسران اور ایڈمنسٹریٹرزکو بی ایس 16میں مستقل کردیا ہے، مستقل ہونے والے تحصیل سپورٹس افسران میں مس ساجدہ لطیف(سمندری)،محمد حسنین(دریا خان)، ساجد محمود (دنیا پور)،افتخار احمد (سیالکوٹ)، راحیل حامدباجوہ(کھاریاں)،رابعہ رشی(چنیوٹ)، محمد جمیل (بوریوالہ)، مس رابعہ بتول(تونسہ شریف)، نبیلہ منور(پنڈی بھٹیاں)، اشفاق احمد(قصور)، اعجاز احمد (کوٹ رادھا کشن)،مس صائمہ رزاق(صفدر آباد)، ساجد احمد خان(کامونکی)،محمد کلیم(علی پور)،ماجد حسین منہاس(حافظ آباد)، تنویر عباس (لاہورسٹی)،آصف نعیم (لاہور ماڈل ٹائون)،ندیم نعیم(لاہور کینٹ)، عائشہ سلیم(گوجرانوالہ صدر)، نور خان قیصرانی (کبیر والہ)، مقبول احمد(ننکانہ صاحب)، محمد عاصم بھٹی(بہاولپور سٹی)،محمدممتاز خان(میانوالی)، محمد عمران(سلانوالی)،مس صائمہ منظور(سرگودھا)، ندیم عامر رانا(پتوکی)،شاہد حامد(خان پور)،محمد اعظم پال(وزیرآباد)،محمد حفیظ(لودھراں)،ساجد اللہ خان بابر(کوٹ مومن)،مس یاسمین اختر (چشتیاں)، شفقت رسول(پاک پتن)، محمد عامر(شاہ کوٹ)، نوید عباس بیگ(شیخوپورہ)، عمران حسین شاہین (عارف والہ)، ساجد حسین (پسرور)، محمد اسلم(صادق آباد)، عظیم سردار ملک (فیروزوالہ)، ایاز حسین کھارانی(چوبارہ)،بابر اقبال(سانگلہ ہل)، مس عظمٰی بشیر (منچن آباد)، مس فائزہ کنول(نوشہرہ ورکاں)، مس شابینہ حامد (فیصل آباد سٹی)شامل ہیں۔جبکہ اظہر محمود(ایڈمنسٹریٹر پنجاب سٹیڈیم لاہور)،مس فرحت احسان(ایڈمنسٹریٹر اقبال پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور)،فواد انور(ایڈمنسٹریٹر ہاکی سٹیڈیم بہاولپور)، محمد ناصر(کیئر ٹیکر نیشنل ہاکی سٹیڈیم)کوبھی مستقل کردیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!