مصنف: newseditor 21 اکتوبر, 2018 ناصر جمشید کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگاپر تبصرے بند ہیں429 نظارے
SHARE NOW
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ناصر جمشیداسپاٹ فکسنگ کیس میں اپیل پرپی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کل فیصلہ سنائے گا۔ناصر جمشید نے اپنی پابندی کا چیلنج کرتے ہوئے اپیل دائر کی ہوئی ہے۔ناصر جمشید نے اپنی دس سالہ پابندی کے خلاف اپیل کررکھی ہے۔