میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا، اکتیس سالہ رافیل نڈال نے یہ اعلان پیٹ میں چوٹ آنے کی وجہ سے کیا ہے، رافیل نڈال نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے ہم وطن فرنینڈو ویرڈاسکو کیخلاف میچ سے چند لمحے پہلے کیا، رافیل نڈال نے پریس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 نومبر, 2018
بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بلے باز پریانشو کی 556رنز ناٹ آئوٹ اننگز
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ میں چودہ سالہ آل رائونڈر پریانشو مولیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روزہ میچ میں 556رنزناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا، پریانشو مولیا جو مہندر لالہ امرناتھ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھیلتے ہیں نے انڈر 14 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں یوگی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »