روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 نومبر, 2018

شہید بے نظیر بھٹو نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

جامشورو( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان جمناسٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ جمناسٹکس ایسوسی ایشن کے زیر انتظام محترمہ شہید بینظیر بھٹو نیشنل جمناسٹکس چیمپیئن شپ مینز اینڈ ومینز کل سے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں شروع ہورہی ہے.چیمپیئن شپ کے لیئے مستقیم انصاری کو مینز اور مریم کیریو کو وومینز کا آرگنائزنگ سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے.مذکورہ چیمپیئن شپ میں شرکت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹرا ئی تھلون چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی نیشنل ٹرا ئی تھلون چیمپئن شپ پنجاب نے جیت لی، مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل و اُمور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب و دیگر بھی موجود تھے، صوبائی وزیر کھیل ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت کھیلوں کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،جنید خان

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ قلیل مدت میں طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم کو بہترین حال میں بحال کردیا جبکہ ارباب نیازسٹڈیم کو بین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کے منصوبے پر بھی زوروشور سے کام شروع جاری ہے، اگلے چند سالو ں میں پشاور بھی دوبئی کی طرح انٹر نیشنل سپورٹس سٹی ...

مزید پڑھیں »

بحریہ کرکٹ کلب لاہور نے پرنس کلب کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) بحریہ کرکٹ کلب بحریہ ٹاؤن لاہور اور پرنس کرکٹ کلب لاہور کینٹ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بحریہ کرکٹ کلب نے پرنس کرکٹ کلب کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ بحریہ ٹاؤن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کے مہمان خصوصی بحریہ کرکٹ کلب کے پیٹرن ان چیف سرفرا زاحمد تھے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

قومی وومن کراٹے چیمپئن شپ کیلئے سندھ کے ٹرائلز 18نومبر کو ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)12ویں قومی وومن کراٹےچمپئن شپ ساہیوال کے لئے سندھ کے ٹرائل اتوار18 نومبرکو کراچی میں ہونگے. پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام 12ویں قومی وومن کراٹے چمپئن شپ 30 نومبرتا 2 ڈسمبر کو ساہیوال میں منعقد ہوگی. جس میں انفرادی کمیتے 45, 50, 55, 61, 68, پلس68 کلو گرام, انفرادی کاتا, ٹیم کاتا اور ٹیم کمیتے کے ...

مزید پڑھیں »

محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 11نومبر سے کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زون IIکی اجازت سے اور پاک فلیگ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اتوار 11 نومبر 2018 سے منعقدہوگا۔افتتاحی میچ پاک فلیگ کرکٹ کلب اور جوہر آباد کرکٹ کلب کے مابین صبح10 بجے صبح پاک فلیگ گراونڈ بلاک 17 فیڈرل بی ایریا پر کھیلا جائے گا ۔ٹورنامنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ اور پشاور زلمی کی راہیں جدا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے تین سیزن کھیلنے کے بعد پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی سے علیحدگی کا اعلان کردیاہے۔38سالہ محمد حفیظ نے یہ اعلان سوشل میڈیاویب سائٹ ٹویٹر پر کیا Thanks @PeshawarZalmi & @JAfridi10 for such a great journey of 3yrs full of fond memories. Had fabulous time ...

مزید پڑھیں »

شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم پیدائش،شاہد آفریدی کا خراج تحسین

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی نے علامہ اقبالؒ کے یوم پیدائش کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اُن کے نظریے پر عمل پیرا ہونا علامہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا اصل طریقہ ہے، سکولوں میں چھٹی کی بجائے خصوصی تعلیمی و آگاہی سیشنز منعقد کئے جائیں جن کے ذریعے نئی ...

مزید پڑھیں »

محمدحفیظ کے بائولنگ ایکشن پر اعتراض،کیویز کرکٹرزکومیچ ریفری کی وارننگ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھانا کیوی کھلاڑی کو مہنگا پڑ گیا۔ میچ ریفری نے کیوی کھلاڑی کی طلبی کی اور آئندہ ذمہ دارانہ رویہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے کیویز کے نام رہا۔ مگر کیوی کھلاڑی راس ٹیلر نے محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھا ...

مزید پڑھیں »

انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کے آغاز سے قبل بڑا جھٹکا

گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے بڑا جھٹکا، فاسٹ بائولر کیتھرین برنٹ بھارت کیخلاف وارم اپ میچ کے دوران ان فٹ ہو گئیں، تفصیلات کےمطابق کیتھرین برنٹ بھارت کیخلاف گیانا میں کھیلے وارم اپ میچ جس میں انگلینڈ کی ٹیم کو گیارہ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا میں فاسٹ ...

مزید پڑھیں »