لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نومبر سے بھارت میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی 18 رکُنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔لاہور میں دو روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اصلاح الدین نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ورلڈ کپ کی 18 رکنی ٹیم کی قیادت رضوان سینئر کریں گے جب کہ دیگر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 نومبر, 2018
آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیورگالف چیمپین شپ 2018،کموڈور نعمت اللہ کی مکمل بریفنگ
بسم اللہ الرحمن الرحیم! میں آپ سب کو آج پاکستان نیوی کی طرف سے منعقدہ آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپئین شپ 2018 میں خوش آمدید کہتاہوں۔مجھے یہ کہتے ہوئے انتہائی مسرت محسوس ہورہی ہے کہ 16نومبر سے 18نومبر 2018 میں ہونے والی یہ چیف آف دی نیول سٹاف ایمیچیور گالف چیمپین شپ انتہائی اہمیت اختیار کر ...
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ کا فٹبال فیڈریشن کو ایک ماہ میں انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حوالے سے ارشد خان لودھی کی جانب سے دائر کردہ درخواست ہر فیصلہ سناتے ہوئے ایک ماہ کے اندر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے انتخابات کرانے کا حکم دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف کے سابق سیکرٹری ارشد خان لودھی کی جانب سے دائر کردہ سی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس گرائونڈز یا کمپلیکس میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر مکمل پابندی عائد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس گرائونڈز یا کمپلیکس میں شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات پر مکمل پابندی عائد ہے، یہ مقامات صرف اور صرف سپورٹس کے لئے ہی استعمال ہوں گے، ان مقامات کو کسی اور سرگرمی کے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، سپورٹس فنڈز صرف سپورٹس کی سرگرمیوں پر ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد ورلڈکپ تک کپتان رہیں گے ، چیئرمین پی سی بی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ورلڈکپ تک کپتان رہیں گے جب کہ وسیم اکرم پر لگائی گئی پابندی کا کوئی مضبوط گرائونڈ نہیں ہے۔بدھ کوچیئرمین پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پی سی بی میں تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے اب پی سی بی ...
مزید پڑھیں »اے ٹی پی فائنلز، فیڈرر نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزر لینڈ کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے جاری اے ٹی پی فائنلز کے اپنے دوسرےمیچ میں آسٹریا کے کھلاڑی ڈومینک تھیم کو با آسانی چھ دو چھ تین سے شکست دیکر اپنے کیریئر کے 100ویں ٹائٹل کو جیتنے کی امیدیں برقرار رکھی ہوئی ہیں، راجر فیڈرر جنہیں اے ٹی پی فائنلز کے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی جوکول ریٹائر ہو گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق مڈفیلڈر جو کول نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 37سالہ جو کول اپنے کیریئر کے دوران لیورپول، للی آسٹن ویلا، کونٹری سٹی اور چیلسی کی جانب سے کھیلتے رہے ہیں،37سالہ جو کول 2016 سے اب تک یونائیٹڈ فٹبال لیگ تمپابے روڈیز کی جانب سے کھیل رہے تھے، جو کول نے 2001 ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی نے بہترین فٹبالر اور ٹاپ سکورر کا اعزاز جیت لیا
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) انجری کا شکار سپر اسٹار لیونل میسی کا گراؤنڈ سے پہلے ایوارڈ کے سٹیج پر شاندار کم بیک ہو گیا۔ سٹار پلیئر نے اسپینش لیگ کے بہترین فٹبالر اور ٹاپ اسکورر کا اعزاز جیت لیا۔سپر اسٹار سیزن کے بہترین کھلاڑی اور ٹاپ اسکورر رہے، بازو میں انجری کے باعث گراؤنڈ سے آؤٹ میسی کی ایوارڈ تقریب میں ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپکس میںمعاہدہ طے،انٹرسکول اینڈ کالجیٹ گیمز کاانعقاد یقینی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر سکول اینڈ انٹر کالجیٹ گیمز کا انعقاد یقینی ہو گیا، سپورٹس بورڈ اور پنجاب اولمپکس کے درمیان معاملہ طے پا گئے۔پنجاب اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے انٹر سکولز اور انٹر کالجیٹ گیمز کیلئے 16 سے 20 نومبر کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا تھا مگر سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب سٹیدیم دینے سے انکار کر ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کرکٹ،پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیکر پہلی جیت حاصل کرلی
گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان جویریہ خان کی 74 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر 139 رنز کیے۔پاکستان کی جانب سے کپتان جویریہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 چوکوں ...
مزید پڑھیں »