فیصل آباد( سید علی عباس) پیسہ،پیسہ کرتی پی ایچ ایف کو پیسہ ملنے پر ٹیم کو رخصت کرنے صدراور سیکرٹری نہ پہنچے،غیرسنجیدہ اورافسوسناک امر ہے، ایک ارب روپے کے لگ بھگ گرانٹس وصول کرنے والوں نےٹیم کو ٹریک سوٹوں میں انڈیا بھیج دیا، اولمپین راؤ سلیم ناظمپاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق اولمپین راؤ سلیم ناظم نے کہا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 نومبر, 2018
تیسرے ٹی ٹونٹی میں بھارت نے آسڑیلیا کو ہرا دیا،سیریز برابر
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ایرون فنچ اور ڈی آرسی شارٹ نے پہلی وکٹ پر 68 رنز کا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور حارث سہیل کی سنچریاں،پاکستان کی دبئی ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز 418 رنز بنا کر ڈکلیئر کی جب کہ نیوزی نیوزی لینڈ نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 24 رنز بنا لیے ہیں۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ،کروشین کھلاڑی مارین کی فرانس کیخلاف پہلے میچ میں کامیابی
پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) کروشین ٹینس سٹار مارین چلچ اور جرمی چارڈی نے ڈیوس کپ کے دفاعی چیمپئن فرانس کے کھلاڑیوں کو انہی کی سرزمین پر ہرا کر فائنل تک رسائی کو آسان بنا لیا ہے۔فرانس کے شہر لیل میں کروشیا اور میزبان فرنچ کھلاڑی مدمقابل ہوئے اور ان کے درمیان فائنل تک رسائی کے لیے سنگلز مقابلے ہوئے۔ پہلے ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ،کوریج کیلئے بھارت کا پاکستانی صحافیوں کو ویزا جاری کرنے سے انکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کی کوریج کے لئے جانے والے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا، صحافیوں نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ایکریڈیشن جاری ہونے کے بعد ایک ماہ قبل ویزوں کے لئے درخواستیں دے رکھی تھی۔انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 6دسمبر سے شروع ہوگا
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 سے 10 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹربورڈز گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 28نومبر سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان انٹر بورڈز کے زیراہتمام اور راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹر بورڈز گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپئن شپ 25دسمبر سے لاہور میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی۔آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور اس میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آسڑیلوی ٹیم چوتھی بار ٹائٹل جیت گئی
انٹیگوا(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں کے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔جزیرہ انٹیگوا کے سر ویوین رچرڈ اسٹیڈیم میں کھیلے کے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنز بنائے جواب میں آسٹریلیا نے 16ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »