روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 نومبر, 2018
ہاکی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ تقریب میں افتتاح
بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں افتتاح ہو گیا جہاں افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمان نے اپنی شاندار پرفارمنس سے یادگار بنا دیا۔فیلڈ ہاکی کے 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بدھ کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھنیشور میں منعقد ہوئی ...
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر فٹبال فیڈریشن کی صدارت کا الیکشن لڑیں گے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر نے فٹبال فیڈریشن کے صدر کا انتخاب لڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ۔ ان کا مقابلہ موجودہ صدر پی ایف ایف سید فیصل صالح حیات سے مقابلہ ہوگا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حوالے سے ارشد خان لودھی کی جانب ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں پروریسلنگ مقابلے،عدالت نے حکم امتناعی جاری کردیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سول جج عنبرین اقبال چوہدری نے اسلام آباد میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناعی جاری کر دیا ۔ پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ شاہد الحق کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ رنگ آف پاکستان نامی کمپنی اور اس کے تمام سپانسرز نے اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »یاسر شاہ نے عمران خان کا ریکارڈ برابر، کورٹنی والش کا ریکارڈ توڑ ڈالا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)مایہ ناز پاکستانی اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستانی اسپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 8 اور دوسری اننگز میں 6وکٹیں لیتے ہوئے مجموعی طور پر 184رنز کے عوض 14وکٹیں حاصل کیں جو نیوزی لینڈ کے خلاف کسی بھی ...
مزید پڑھیں »دوسرے کنیئرڈ وومن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ خواتین میںبھی کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے،خواتین کا کرکٹ میں مستقبل روشن ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے گراس روٹ لیول سے نئے بوائز اور گرلز کھلاڑی تلاش کرنے کیلئے سپورٹس کیلنڈر کے تحت کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز کردیا ہے جس سے نیا ٹیلنٹ سامنے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کے سپورٹس کیلنڈر کے تحت لاہور میں بھی کھیلوں کے مقابلے شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سپورٹس کیلنڈر کے تحت ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی لاہور میں بھی کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں، منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں انٹرتحصیل بوائز و گرلز بیڈ منٹن کے مقابلے منعقد ہوئے، جن میںلاہور سٹی، ماڈل ٹائون اور لاہور کینٹ کی ٹیموں نے حصہ ...
مزید پڑھیں »زونIII‘اے‘ ڈویثرن لیگ‘ ٹپال سی سی کے ہاتھوں صادق جیم خانہ ناکام
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ایم سی گراؤنڈ گلبرگ پر کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن میںسنسنی خیز مقابلے کے بعد صادق جیم خانہ حریف ٹپال سی سی کیخلاف شکست سے نہ بچ سکی۔ 174رنز کا ہدف فاتح ٹیم نے 8وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ راشد حنیف کے 80رنز اور عارف یعقوب کے 33رنز اور 5 وکٹوں کا فتح میں کلیدی ...
مزید پڑھیں »ایشین جیم باڈی بلڈنگ مقابلے آئندہ سال مارچ میں ہونگے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین جیم باڈی بلڈنگ مقابلے اگلے سال مارچ کو منعقد ہونگے جس میں جونیئراورمسٹرایشین جیم کے علاوہ سعیدکلاسک ٹائٹل کیلئے تن سازوں کے مابین مقابلہ ہوگاجونیئرومسٹرٹائنل کیلئے دیگرکلبوں کے کھلاڑیوں کی شرکت پرپابندی ہوگی۔ایشین جیم کے چیف کوچ سعیدالرحمن یوسفزئی نے تن سازوں کی ریہرسل شوئنگ کے بعد کھلاڑیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایشین جیم کی یہ روایت ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان گالف ٹورنامنٹ گرین کلب نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان گالف ٹورنامنٹ گرین کلب نے جیت لیا، خواتین اور بچوں نے بھی زور بازو دکھایا۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ٹھنڈے موسم میں ٹھنڈے مزاج کا کھیل زبردست ہے۔صادق آبادمیں آل پاکستان دوروزہ گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر سے 9 مختلف کلبوں اور ٹیموں کے 100 سے زائد گالفرز نے حصہ ...
مزید پڑھیں »