دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ کے نتیجے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز کیویز ٹیم 312 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، یاسر شاہ نے ایک مرتبہ پھر تباہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 نومبر, 2018
کرکٹ آسڑیلیا الیون اور بھارت کے درمیان ٹور میچ کل سے شروع ہوگا
سڈنی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا الیون اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹو میچ کل بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی تھی۔ میزبان ٹیم کو مہمان ٹیم بھارت نے پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹر بسمہ معروف کل زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرینگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کل ( بدھ) شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ بسمہ معروف کی شادی کی تقریب گیریژن گولف کلب کے ساتھ منسلک شادی ہال میں ہوگی۔بسمہ معروف کے شوہر کانام ابرار احمد ہے جوپیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں۔ یاد رہے کہ بسمہ معروف کا کیریئر انجری کی وجہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن سکواش چیمپئن شپکل سے شروع48غیر ملکی کھلاڑی شرکت کرینگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اوپن اسکواش چمپئن شپ کل ( بدھ) سے کراچی میں شروع ہو گی ۔چمپئن شپ میںپاکستان سمیت14 ممالک کے 48 غیر ملکی کھلاڑی ان ایکشن میں ہوں گے ۔پاکستان اسکوائش فیڈریشن کے تحت 2 دسمبر تک شیڈول چمپئن شپ پاکستان نیوی کے جہانگیر خان، روشن خان اسکوائش کمپلیکس پر کھیلی جائے گی۔پانچ روزہ چمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
بھونیسور (سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے کل ( بدھ) سے بھارت کے شہر بھونیسور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم، بھارت، کینیڈا ...
مزید پڑھیں »ثاقب کرکٹ‘ غضنفر یار غنی کی آل راؤنڈ کارکردگی سے ٹی ایم سی فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) غضنفر یار غنی کی آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹی ایم سی کو زیڈ اے اسپورٹس کیخلاف 86رنز کی آسان کامیابی سے ہمکنار کرکے محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی کو یقینی بنادیا۔ مین آف دی میچ غضنفر یار غنی نے 31رنز بنائے اور 4کھلاڑیوں کو 22رنز کے عوض میدان بدر بھی کیا۔ ...
مزید پڑھیں »