اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان انٹر بورڈز کے زیراہتمام اور راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹر بورڈز گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح راولپنڈی بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپئن شپ 25دسمبر سے لاہور میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی۔آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں اور اس میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آسڑیلوی ٹیم چوتھی بار ٹائٹل جیت گئی
انٹیگوا(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں کے شکست دے کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔جزیرہ انٹیگوا کے سر ویوین رچرڈ اسٹیڈیم میں کھیلے کے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنز بنائے جواب میں آسٹریلیا نے 16ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »بنگال ٹائیگرز نے پنجابی لیجنڈز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
شارجہ (عبدالرحمان رضا)شارجہ اسٹیڈیم میں جاری ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیزن میں بنگال ٹائیگرز نے 3 میچوں میں 10 پوائٹنس حاصل کرلئےدبئی (پریس ریلیز)24 نومبر2018بنگال ٹائیگرز نے پنجابی لیجنڈز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا اس نے یہ فتح چھٹے اوور میں سمیٹی جبکہ ابھی میچ کی 24 گیندیں باقی تھیں اس فتح کے ساتھ بنگال ٹائیگرز نے یہ عزم ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ،شاہد آفریدی کی پختونز نے میدان مار لیا
شارجہ (عبدالرحمان رضا)شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا آج پہلا میچ انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا جس میں دنوں ٹیموں نے آخری اوور تک مقابلہ کیا تاہم آخری اوور میں چند گیندیں مس کرنے کے باعث سندھیز کو 8 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا یہ ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیزن کا 9 واں میچ تھا جس کی فاتح ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین گیمز،پاکستان آرچری ٹیم کے ٹرائلز مکمل،کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا گیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام تیرہویں سائوتھ ایشین گیمز کیلئے پاکستان آرچری ٹیم کے ٹرائلز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مکمل ہوگئے، سائوتھ ایشین گیمز کے ٹریننگ کیمپ کے لئے 6 مرد اور 6 خواتین کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں لایا گیا، قومی آرچری ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کے لئے واپڈا کے حافظ عبدالرحمان 598، آرمی کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچنے کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کے خیالات سنیئے،ویڈیو دیکھیں
چٹاگانگ ٹیسٹ،بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو روک دیا
چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)تیج الاسلام کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 64 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔چٹاگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہفتہ کو تیسرے روز بنگلہ دیشی ٹیم نے 55 رنز 5 کھلاڑی آئوٹ سے اپنی دوسری ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون سپر لیگ ،نیسلے اور فاطمہ گروپ نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈیسکون سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں نیسلے نے پیکجز اورفاطمہ گروپ نے ڈیسکو ن کو پچھاڑ کر فائنل میں جگہ بنا لی ، دونوں ٹیمیں یکم دسمبر کو لاہور جم خانہ کرکٹ کلب میں مد مقابل ہوں گی ۔پہلے سیمی فائنل میں نیسلے اور پیکجز کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں نیسلے نے پیکجز کو 91 ...
مزید پڑھیں »دبئی ٹیسٹ،پاکستان کے 4وکٹوں پر 207رنز
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنالیے۔دبئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پاکستان کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »