برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے بھارت کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 4 رنز سے شکست دے دی۔برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلوی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران بارش کے باعث میچ کو 17 اوورز تک محدود کیا گیا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
عالمی کرکٹ کو واپس لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہریار آفریدی
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کرکٹ کو واپس لانا حکومت کی ترجیح ہے ہم نے یہ نہیں دیکھنا کہ دنیا کیا کہہ رہی ہے بلکہ ہمیں اپنے مفادات کو دیکھنا ہے۔اسلام آباد میں لیک ویو پارک میں شجر کاری کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی پی ایس ایل فور گورننگ کونسل کے ارکان سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین احسان مانی کی پاکستان سپر لیگ ، پی ایس ایل فرنچائزز سے پی ایس ایل فور کے ڈرافٹ تقریب کی سائیڈ لائن پر سرینا ہوٹل میں ملاقات ہوئی زرا ئع کے مطابق ملاقات میں پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے ارکان کو بتایا گیا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف،ایک اور راولپنڈی ایکسپریس پٹڑی پر چھڑنے کیلئے تیار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کے نوجوان کھلاڑی راولپنڈی ایکسپریس حارث رؤف پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں اپنا نام منوانے کیلئے تیار ہیں۔راولپنڈی ایکسپریس حارث رؤف پنے ایک پینتالیس کلومیٹر کی رفتار سے بالنگ کرکے ا روشن مستقبل کا پتا دیدیا ھے آج سے 14 ماہ قبل راولپنڈی کا یہ نوجوان شدید گرمی میں اپنے خوابوں کی تعبیرکے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر2018، 22نومبر سے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر2018، 22نومبر سے شروع ہورہا ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام ضلعی سپورٹس افسران نے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح کے مقابلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوں گے، 22 اور 23نومبر کو لڑکے اور لڑکیوں کے اتھلیٹکس کے مقابلے ہوں ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس‘ٹارگیرین یونائیٹڈکی فری اسٹائیلر کیخلاف 7-0سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کے مقابلے کراچی اور حیدرآباد میں بیک وقت جاری ہیں۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر 13ویں راؤنڈ میں ٹارگیرین یونائیٹڈ نے فری اسٹائیلر ایف سی کو باآسانی 7-0سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔۔کین ، ڈین اور حماد نے 2,2بار گیند کو جال میں ڈالااور ایک گول ...
مزید پڑھیں »معروف فٹبال آرگنائزر صادق کھتری کے بڑے بھائی ذاکر کھتری انتقال کرگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف فٹبال آرگنائزر،ڈائر یکٹر PDCA اور آفیشل لاروش سی سی زون 2 صادق کھتری کے بڑے بھائی ذاکر بابو کھتری 43 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ شب انتقال کرگئے۔( اناللہ و انا الیہ راجعون)۔ مرحوم نے پسماندگان میںایک بیٹا اور ایک بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور بھارت کی ٹی ٹونٹی سیریز،اب تک ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا اور بھارت کیخلاف کل سے شروع ہونے والی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے شائقین کی ایک بڑی تعداد کا سٹیڈیم آنے کا امکان ہے، کرکٹ آسڑیلیا کے مطابق اب تک دونوں ٹیفائلز اپ لوڈ کریںموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کو قابل ذکر کامیابی پر شاہد آفریدی کی مبارکباد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کا خوب مقابلہ کیا، انشا اللہ پاکستانی ٹیم پھر سے ابھرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا، شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کرکٹ کا ایک دلچسپ ...
مزید پڑھیں »عثمان خواجہ فٹ ہونے کے قریب،بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں اآسڑیلوی سکواڈ کا حصہ ہونگے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت کیخلاف آئندہ ماہ شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل عثمان خواجہ کے فٹ ہونے کی خوشخبری مل گئی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ عثمان خواجہ چھ دسمبر کو بھارت کیخلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ تک مکمل فٹ ہو کر ٹیم کا حصہ بن جائینگے، اکتیس سالہ عثمان ...
مزید پڑھیں »