راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے زیر اہتمام انڈر 16 سٹارز پٹینگولر کرکٹ ٹورنامنٹ 2018-19 کا آغاز 19 نومبر سے ہوگا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، کے پی کے، بلوچستان، سندھ اور فیڈرل کیپیٹل شامل ہیں، ایونٹ میں ہر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
سندھ ہائی کورٹ نے ٹی 10لیگ پر پاکستانی شہروں کے نام استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) متنازع ٹی 10 لیگ اب پاکستان کے کسی شہرکا نام اپنے مفاد کے لئے استعمال نہیں کرسکتی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے نے ٹی 10 لیگ پر پاکستانی شہر وں کے نام استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی عدالتی فیصلے کے مطابق ٹی ٹین لیگ میں کراچی، کراچینز یا اس سے ملتے جلتے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی،قومی ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رہنمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ماہ بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے خصوصی ترانہ لانچ کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی کٹ کی رونمائی بھی کردی گئی۔عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ:میڈلز کی دوڑ میں آرمی مردوں، واپڈا خواتین میں سب سے آگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے میڈلز کی دوڑ میں پاکستان آرمی مردوں جبکہ پاکستان واپڈا خواتین کے ایونٹ میں سب سے آگے ہے، جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری چیمپیئن شپ کے دوسرے روز صوبائی وزیر محمد عاطف خان مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ، شاہین پہلی اننگزمیں 227 رنز بنا کر آؤٹ،کیویز دوسری اننگز میں 56پر 1آئوٹ
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 227 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بابر اعظم کے سوا گرین شرٹس کا کوئی بھی کھلاڑی کیویز باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر سکا، بابر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 62 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹاپ سکورر رہے، ٹرینٹ بولٹ نے ...
مزید پڑھیں »آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ ،، احمد بیگ کی برتری برقرار
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور آٹھویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ 16سے 18نومبرڈیفنس رائیا گالف اینڈکنٹری کلب لاہور میں کھیلی جارہی ہے۔آج چیمپین شپ کے آغاز کا دوسرا دن تھا جس میں سینیئرز ایمیچوراور لیڈیزکیٹگریز کے میچ ہوئے ۔ آج دوسرے دن میں ٹاپ لیڈراحمد بیگ لاہور گیریژن گالف کلب سے کل 125 گراس اسکور کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ، انگلش ٹیم فتح کے قریب، سری لنکن ٹیم پر شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے
کینڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں فتح کے قریب پہنچ گئی، میزبان سری لنکن ٹیم پر شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے، انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 346 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے میزبان ٹیم کو کامیابی کیلئے مجموعی طور پر 301 رنز کا ہدف دیا، بین فوکس نے عمدہ بلے ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن ہاکی چیمپئن شپ 26نومبر سے لاہور میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 30 ویں قومی خواتین ہاکی چمپئن شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کے مطابق چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں جس میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ان ٹیموں میں پاکستان آرمی، پاکستان ...
مزید پڑھیں »عالمی سنوکر چیمپئن شپ کل سے میانمر کے شہر ینگون میں شروع ہو گی
ینگون(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی سنوکر چمپئن شپ کل اتوار سے میانمار کے شہر ینگون میں شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ 27 نومبرتک جاری رہے گی ،ْ چمپئن شپ میں بابر مسیح، محمد آصف اور محمد بلال مینز کیٹیگری میں جبکہ عمران شہزاد ماسٹرز کیٹیگری میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 4،ڈرافٹنگ 20نومبر کو اسلام آباد میں ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن آئندہ برس 14 فروری کو شروع ہوگا، ایونٹ کے 8 میچز پاکستان اور باقی یو اے ای میں کھیلے جائیں گے۔اگلے برس 14 فروری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کا ڈرافت 20 نومبر کو اسلام آباد میں ہو گا جس کےلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 663 ...
مزید پڑھیں »