ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018

کرپٹو کرنسی فراڈ،عالمی نمبر ون باکسر فلائیڈمےویدے کو جرمانہ

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)کرپٹو کرنسی فراڈ میں عالمی نمبر ون باکسر فلائیڈ مے ویدے اور میوزک پروڈیوسر ڈی جے خالد کو بھاری جرمانہ کردیا۔سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے روبرو دونوں سیلبرٹریز اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہے تاہم انہوں نے ایکسچینج کمیشن سے ڈیل کرلی۔دونوں سیلبرٹری پر الزام تھا کہ انہوں نے بٹ کوائن کی خریداری کے لیے اشتہاری مہم چلائی ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھ دسمبر سے شروع ہوگا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا۔ بھارتی ٹیم چار ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز بھی کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 سے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کل پہلا میچ جرمنی کیخلاف کھیلے گا

دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل ہفتہ کو دومیچز کھیلے جائینگے ،ْ پہلا میچ ہالینڈ اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ 19 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے 30 نومبر کے بجائے 7 دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ذرائع نے کہاہے کہ کچھ پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز بھی پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ، پی ایس ایل براڈ ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹر مجیب الرحمان امریکی بلائنڈ لڑکی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی بلائنڈ کرکٹر مجیب الرحمان امریکی بلائنڈ لڑکی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔بریٹنی مینٹگمری بدھ کے روز پاکستان آئی تھیں اور نکاح کی رسم بہاولپور میں سادگی سے جمعرات کی شب انجام پائی۔ مجیب الرحمان جزوی جب کہ بریٹنی مینٹگمری مکمل طور پر بلائنڈ ہیں۔مجیب الرحمان کی امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

چار روزہ ٹور میچ،کرکٹ آسڑیلیا الیون کے پہلی اننگز میں 6وکٹوں پر356رنز

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)شارٹ، بریانٹ، نیلسن اور ہارڈی کی نصف سنچریوں کی بدولت کرکٹ آسٹریلیا الیون نے چار روزہ ٹور میچ میں بھارتی اننگز کے سکور 358 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 356 رنز بنا لئے، بھارتی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 2 وکٹیں درکار ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا الیون کی طرف ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلئے پیشکشیں طلب کر لیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کیلئے پیشکشیں طلب کرلی گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق متعلقہ دستاویزات 14دسمبر تک مفت حاصل کی جاسکیں گی، جب کہ کاغذات 18دسمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جمع کروائے جائیں گے۔ ٹیکنیکل پروپوزل اسی روز کھولی جائیں گی، کوالیفائی کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم پاکستان کا بھیجنے کا اعلان کردیا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد بنگلہ دیش نے ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد بنگلہ دیش نے ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا۔ایمرجنگ ایشیا کپ ...

مزید پڑھیں »

بنگال ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سندھیز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی

شارجہ (عبدالرحمان رضا)بنگال ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سندھیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس کے ساتھ ہی بنگال ٹائیگرز کو سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہوگیا ہے یہ مقابلہ شارجہ اسٹیڈیم میں جاری ٹی 10 لیگ سیزن 2 کا 20 واں میچ بھی تھا۔ ٹاس ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ارجنٹائن نے سپین،نیوزی لینڈ نے فرانس کو شکست دیدی

بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ2018ء میں ارجنٹائن نے اسپین کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چارگول سے ہرا دیا ، آج کھیلے گئے ایک اور میچ میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو دو۔ ایک سے شکست دے دی۔بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے دن ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!