پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم میں کم ازکم دو تبدیلیاں لازمی کرنا ہوں گی کیوں کہ آف سپنر روی چندرن ایشون اور مڈل آرڈر بلے باز روہت شرما بالترتیب سائیڈ اور کمر کی انجری کے باعث جمعے سے پرتھ میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہرہوگئے ہیں جب کہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 دسمبر, 2018
قومی کبڈی چیمپئن شپ 2جنوری 2019سے شروع ہو گی
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کبڈی چمپئن شپ آئندہ ماہ 2 جنوری سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں شروع ہو گی۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 13 ملکی اور دو غیر ملکی ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں بھارت، ایران، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، ائیر فورس، پاکستان پولیس، ...
مزید پڑھیں »سابق ویمن کرکٹر شرمین خان انتقال کر گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی سابق ویمن کرکٹر شرمین خان 48 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئیں ۔شرمین خان کی بہن شائزہ خان کے مطابق شرمین خان کا نمونیا کے باعث انتقال ہوا ہے، وہ دو روز قبل ہی انگلینڈ سے وطن واپس آئی تھیں۔شائزہ خان اور ان کی بہن شرمین خان نے پاکستان میں ویمن کرکٹ کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شکست،ہاکی فیڈریشن نے تحقیقات کیلئے کمیشن بنا دیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر خالد کھوکھر نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شکست پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر بھبونیشور میں جاری ورلڈ کپ میں بغیر کوئی میچ جیتے ایونٹ سے باہر ہوگئی۔کمیشن کی سربراہی سابق اولمپیئن رشید جونیئر کریں گے جبکہ ...
مزید پڑھیں »