روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 دسمبر, 2018

پابندی کے شکار کرکٹر شرجیل خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (سپورٹس لنک پورٹ)پابندی کا شکار قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں اپنی سزا کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بحالی پروگرام میں شرکت کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں منظر عام پر آنے والے ...

مزید پڑھیں »

لیثر لیگ نے کراچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدان میں سیزن 5 کا آغاز کر دیا

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈگروپ کے زیراہتمام لیثر لیگ نے کراچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدان میں سیزن 5 کا آغاز کر دیا، لیثر لیگ کی سرگرمیوں کے سیزن 5 میں کر اچی یونائٹڈاور 16سٹارکے میدانوں میں آٹھ آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.کراچی یونائٹڈ کے فٹ بال اسٹیڈیم میں حصہ لینے والی آٹھ ٹیموں میں جوگا بونیٹو، جنونی ایف سی، سٹیڈس، ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور کی چھٹی ٹیم بھی فروخت،جانتے ہیں علی ترین نے یہ ٹیم کیوں خریدی؟

لاہور(نواز گوہر ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خرید لی۔پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم فرنچائز کی فروخت کے لیے بڈنگ لاہور میں ہوئی جس میں علی ترین نے ٹیم کے مالکانہ حقوق حاصل کرلیے۔پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز 88 کروڑ 90 لاکھ روپے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں سپورٹس کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات کررہے ہیں،رائے تیمور خان بھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سپورٹس کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات کررہے ہیں، سکولوں اور کالجوں کے طلبہ کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کیلئے تحصیل سطح پر کھیلوں کے مقابلے کروارہے ہیں جس سے نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے اور سپورٹس کا کلچر فروغ ...

مزید پڑھیں »

ناصر جمشید نئی مشکل میں پھنس گئے

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹر ناصر جمشید اور ان کے ساتھ دیگر دو افراد یوسف انور اور محمد اعجاز پر برطانیہ میں رشوت کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات کی روشنی میں تینوں افراد پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے کراؤن پراسیکیوشن سروس نے 15 جنوری 2019 کے سمن جاری کردیے۔تینوں افراد پر بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو گذشتہ رات حادثہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد نے گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی خبر اپنے ٹویٹر اکاؤںٹ پر شئیر کر دی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ گذشتہ رات جم سے واپس آتے ہوئےمیرے گاڑی کو حادثہ ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے آئندہ سال فروری میں اوپن سڈ ڈی فرانس میں شرکت کرینگے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے آئندہ سال فروری میں اوپن سڈ ڈی فرانس ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے۔ اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ایونٹ سال کے پہلے گریند سلام آسٹریلین اوپن کے ایک ہفتے بعد 3 فروری 2019ء کو فرانس میں شروع ہوگا۔اس کے علاوہ اینڈی ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل،شیکھر دھون دہلی ڈیئرڈیولز کی نمائندگی کرینگے

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون آئندہ سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی ڈیئر ڈیولز کی نمائندگی کریں گے۔ وہ 10 برس بعد دہلی کی طرف سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ انہوں نے سن رائزرز حیدرآباد سے دہلی میں شمولیت اختیار کی ہے۔دھون کے بدلے میں دہلی نے آل رائونڈر وجے شنکر، ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے پنجہ آزمائی 26دسمبر سے کرینگے

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 26 دسمبر سے میلبورن کے مقام پر شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ26دسمبر سے

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 26 دسمبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔واضح رہے کہ ٹیسٹ سیریز کے بعد ...

مزید پڑھیں »