روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2019

کینسر میں مبتلا ریسلر رومن رینز دوبارہ رنگ میں اترنے کے خواہشمند

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر رومن رینز نے گزشتہ برس اکتوبر میں منڈے نائٹ را کے دوران مداحوں کو بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے سے متعلق بتا کر رنجیدہ کر دیا، علاج کیلئے انھیں ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ چھوڑنی پڑی تھی تاہم اب انھوں نے ریسلنگ رنگ میں دوبارہ اترنے کا ...

مزید پڑھیں »

بھارت پہلی بار آسڑیلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کامیاب

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 7وکٹوں سے شکست دیکر آسٹریلیا میں پہلی بار ون ڈے سیریز جیت لی۔ میلبورن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،آسڑیلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  48.4اوورز میں 230رنز بناکر آل  ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 16نے کینگروز کو زیر کرلیا

 دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز 3-2 سے جیت لی۔آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں شیڈول سیریز کے 5ویں اورفیصلہ کن مقابلے میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست ہوگئی ۔آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5اوورزمیں 212 رنز بناکرآل آؤٹ ہوگئی ،ریلے سمتھ نے 95رنزکی شاندار اننگز کھیلی ،احمد ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن :ماریہ نے بڑا معرکہ سر کرلیا

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ )روسی ساحرہ  ماریہ شراپوا نے آسٹریلین  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز ٹائٹل کی دفاعی چیمپئن کیرولین ووزنیاکی کو زیر کرلیا ،انہوں نے 2 گھنٹے 24 منٹ تک کھیلے گئے میچ میں کیرولین ووزنیاکی کو 3-6 ،6-4 اور4-6 سے شکست دے کر  پری کوارٹرفائنل  راؤنڈمیں رسائی حاصل کرلی  ۔ویمنز سنگلز مقابلوں میں امریکہ کی سلونی سٹیفنز، جمہوریہ ...

مزید پڑھیں »

پرو ہاکی لیگ،قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز آج مکمل ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پرو ہاکی لیگ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کے انتخاب  کیلئے ٹرائلز گزشتہ روز شروع  ہوگئے،آج  ٹرائلز مکمل ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان  آج کرے گی ۔  چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی ، قاسم خان اور ایاز محمود نے  ٹرائلز کی نگرانی کی۔ کوچ ہاکی ٹیم دانش کلیم  کاکہناہے کہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!